ETV Bharat / bharat

روپیہ 14 پیسے مضبوط - Rupee

عالمی سطح پر دنیا کی اہم کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کے نرم پڑنے کی وجہ سے پیر کو گھریلو سطح پر انٹر بینکنگ کرنسی ٹریڈ میں روپیہ 14 پیسے گر کر 68.75 روپیے فی ڈالرپر رہا۔

روپیہ 14 پیسے مضبوط
author img

By

Published : Jul 29, 2019, 8:01 PM IST

گذشتہ سیشن میں یہ 68.89 روپیے فی ڈالر رہا تھا۔
روپیہ آج تین پیسے لڑھک کر 68.92 روپیے فی ڈالر پر کھلا۔ ڈالر کی مانگ بڑھنے پر یہ 68.96 روپیے فی ڈالر کے نچلے سطح تک لڑھکا لیکن عالمی سطح پر امریکی کرنسی میں آنے والی سستی کی وجہ سے 68.73 روپیے فی ڈالر کے سب سے اونچے سطح تک چڑھا۔
آخر میں یہ گذشتہ دن کے مقابلے میں 14 پیسے چڑھ کر 68.75 روپیے فی ڈالر پر رہا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.