ETV Bharat / bharat

تمل ناڈو میں شہید کے لواحقین کو 20 لاکھ روپے کی امدادکا اعلان - شہید کے لواحقین کو امدادکا اعلان

وزیر اعلیٰ نے جھڑپ میں جاں بحق ہونے والے دوسرے فوجیوں کی شہادت پر بھی اظہار رنج وغم کیا ہے۔

سدف
سدف
author img

By

Published : Jun 16, 2020, 10:59 PM IST

تمل ناڈو کے وزیر اعلی ای کے پلانی سوامی نے پیر کی شب ہند چین سرحد پر مشرقی لداخ کی وادی گلوان میں دونوں ممالک کے فوجیوں کے درمیان پرتشدد جھڑپ میں ہلاک ہونے والے فوج کے لواحقین کو 20 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔

مسٹر پلانی سوامی نے یہاں ایک بیان جاری کر کےرام ناتھ پورم کے رہائشی کے پلانی کی شہادت پر رنج و غم کا اظہار کیا اور ان کے اہل خانہ کے ایک رکن کو سرکاری ملازمت اور اس کے کنبہ کے ممبروں کے لئے 20 لاکھ روپے کی امداد کا اعلان کیا۔

انہوں نے کہا کہ ملک کی سرحد کی حفاظت کرتے ہوئے پلانی نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔

وزیر اعلیٰ نے جھڑپ میں جاں بحق ہونے والے دوسرے فوجیوں کی شہادت پر بھی اظہار رنج وغم کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.