ETV Bharat / bharat

رمضان المبارک کی فضیلت کے کیا کہنے

author img

By

Published : May 26, 2019, 1:23 PM IST

ماہ رمضان کا تیسرا عشرہ شروع ہوگیا ہے، اس ماہ میں اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کے تمام گناہوں کو بخش دیتے ہیں بشرطیکہ بندہ صدق دل سے معافی طلب کرے۔

رمضان المبارک کی فضیلت کے کیا کہنے، متعلقہ تصویر


رمضان کے مہینے کو عبادتوں کا مہینہ بھی کہا جاتا ہے۔

رمضان کے تعلق سے مدرسہ عزیزیہ ملت نگر ارریہ کے ناظم اعلیٰ و مشہور شاعر مفتی حسین احمد ہمدم کیا کہتے ہے: دیکھیے ویڈیو

رمضان المبارک کی فضیلت کے کیا کہنے، متعلقہ ویڈیو


رمضان کے مہینے کو عبادتوں کا مہینہ بھی کہا جاتا ہے۔

رمضان کے تعلق سے مدرسہ عزیزیہ ملت نگر ارریہ کے ناظم اعلیٰ و مشہور شاعر مفتی حسین احمد ہمدم کیا کہتے ہے: دیکھیے ویڈیو

رمضان المبارک کی فضیلت کے کیا کہنے، متعلقہ ویڈیو
Intro:(نوٹ.... پوچھے گئے سوالات کو ویڈیو پر بطور ٹیکسٹ ڈالیں پھر اسی حساب سے جواب سیٹ کریں، سوالات آگے ہیں )

رمضان المبارک میں اللہ بندوں کے ذریعہ کئے جانے والا ہر عمل قبول کرتا ہے

ارریہ : ماہ مقدس کا یہ دوسرا عشرہ چل رہا ہے جسے رحمت کا عشرہ کہا جاتا ہے، اس ماہ میں اللہ تعالیٰ اپنے بندوں پر خصوصی رحمتوں کی بارش کرتا ہے، اس کے بعد کا عشرہ آگ کی خلاصی کا ہوگا جہاں تمام گنہگاروں کی بخشائش ہوگی. اس کے بعد انسان ایک نومولود بچے کی طرح ہو جاتا ہے جو بالکل صاف و شفاف اور گناہوں سے پاک ہوتا ہے. اسی طرح رمضان المبارک کے روزہ و دیگر عبادت کر کے انسان گناہوں سے پاک ہو جاتا ہے پھر اس کی ذمہ داری ہے وہ آئندہ کے گناہوں سے بچنے کوشش کرے.


Body:مدرسہ عزیزیہ ملت نگر ارریہ کے ناظم اعلیٰ و مشہور شاعر مفتی حسین احمد ہمدم نے رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کی فضیلت و اہمیت پر ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت میں کہی. انہوں نے کہا ہم خوش نصیب ہیں کہ ہمیں یہ مبارک ماہ نصیب ہوا، ان میں بہت سے ایسے لوگ ہیں جو گزشتہ رمضان میں تھے مگر اس رمضان میں نہیں ہے اس لیے ہمیں عبادت کا موقع گنوانا نہیں چاہئے.


Conclusion:(ان سوالات کو ویڈیو پر بطور ٹیکسٹ ڈالیں پھر اسی حساب سے جواب سیٹ کریں )

1- رمضان کے عشرے کے تعلق سے کیا کیا فضیلتیں ہیں
2- روزہ کی فرضیت اور مقصدیت کیا ہے
3- اس ماہ میں افضل ترین عبادت کیا ہیں
4- اس مہینے میں صدقہ فطر ادا کیا جاتا ہے، صدقہ فطر کتنا ہے
5- زکوٰۃ اور اس کی ادائیگی سے متعلق کچھ ضروری معلومات فراہم کریں
6- اعتکاف کی کیا فضیلت ہے

بائٹ...... مفتی حسین احمد ہمدم ، ناظم اعلیٰ، مدرسہ عزیزیہ ملت نگر ارریہ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.