ETV Bharat / bharat

روڈ سیفٹی ویک، 17 گاڑیوں کو چالان - Road Safety Week

روڈ سیفٹی ویک کے تحت گوتم بود نگر کے محکمہ ٹرانسپورٹ کے عہدیداروں کی جانب سے ضلع میں شہری اور دیہی علاقوں میں آلودگی سے متعلق انفورسمنٹ کارروائی کی گئی۔

روڈ سیفٹی ویک ، 17 گاڑیوں کو چالان
روڈ سیفٹی ویک ، 17 گاڑیوں کو چالان
author img

By

Published : Jun 25, 2020, 10:23 PM IST

روڈ سیفٹی ویک کے تحت کے محکمہ ٹرانسپورٹ کے عہدیداروں کی جانب سے ضلع میں شہری اور دیہی علاقوں میں آلودگی سے متعلق انفورسمنٹ کارروائی کی گئی۔

سڑک کی حفاظتی قوانین اور کووڈ 19 سے بچاؤ سے متعلق ڈرائیوروں کو معاشرتی فاصلے ، ماسک پہننے ، سینیٹائزر کا صحیح استعمال وغیرہ سے متعلق جانکاری بھی فراہم کی گئیں۔

اس دوران قوانین کے مطابق غیر موزوں آلودگی سرٹیفکیٹ کے لئے 17 گاڑیوں کا چالان بھی کیا گیا۔نیز ، ضلع گوتم بود نگر کے ڈرائیونگ ٹریننگ اسکولوں کا معائنہ کیا گیا اور کو یڈ 19 کے پیش نظر دوران معائنہ روڈ سیفٹی کے لئے ٹریفک قوانین کی تعمیل اور حکومت کے ذریعہ وقتاً فوقتاً جاری کردہ گائیڈ لائن کا جائزہ لیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.