ETV Bharat / bharat

ارریہ میں سڑک حادثہ، نوجوان ہلاک

ریاست بہار کے ضلع ارریہ میں قومی شاہرہ 327 پر ایک تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار دی، جس سے ایک نوجوان ہلاک ہو گیا۔

ارریہ میں سڑک حادثہ، نوجوان ہلاک
author img

By

Published : Nov 22, 2019, 3:44 AM IST

Updated : Nov 22, 2019, 3:59 AM IST

ریاست بہار کے ضلع ارریہ میں ان دنوں سڑک حادثے کی وجہ سے اموات میں اضافہ ہونے کے باعث لوگوں میں بے چینی پائی جا رہی ہے۔
اس ٹکر کے بعد ٹرک ڈرائیور فرار ہو گیا۔ حادثے کے بعد موقع پر پہنچے اہل خانہ نے قومی شاہرہ کو جام کر دیا ہے جس سے آمد و رفت پوری طرح سے متاثر ہو گئی۔

اطلاع کے مطابق مانک پور ٹولہ پوکھریا کا باشندہ محمد شاہد مزدوری کرتا تھا اور مزدوری کرکے وہ واپس اپنے گھر جا رہا تھا، مگر اس نے ہیلمیٹ نہیں پہن رکھا تھا۔ چیکنگ کے دوران جب پولیس نے اس کا پیچھا کیا تو وہ جوکی ہاٹ کی طرف بھاگنے لگا۔ اسی درمیان پیچھے سے آ رہی ٹرک اسے ٹکر مارتے ہوئے آگے بڑھ گئی۔ تصادم اتنا زبردست ہوا کہ لاش کے کئی اعضاء الگ ہو گئے۔ بتا دیں کہ محمد شاہد کی ابھی چھ ماہ قبل ہی شادی ہوئی تھی۔

ارریہ میں سڑک حادثہ، نوجوان ہلاک

موقع پر پہنچے سابق رکن پارلیمان سرفراز عالم نے کہا کہ پولیس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا ہے۔ اگر پولس اس کے پیچھے نہیں دوڑتی تو وہ نہیں بھاگتا۔ انہوں نے کہا کہ ضلع انتظامیہ صرف غریبوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔ حالانکہ پولیس موقع پر پہنچ چکی ہے اور اہل خانہ کو سمجھانے کا کام کر رہی ہے۔ پولیس حادثے کی مزید جانچ کر رہی ہے۔

Intro:ٹرک کے چپیٹ میں آنے سے بائک سوار کی موت

ارریہ : ارریہ میں ان دنوں سڑک حادثے کی وجہ سے اموات میں اضافہ ہونے کے باعث لوگوں میں بے چینی پائی جا رہی ہے. ابھی تازہ معاملہ شام ساڑھے سات بجے کا ہے جہاں ارریہ کے این ایچ 327 پر ایک تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار دی جس سے وہ شدید طور پر زخمی ہوا گیا اور اس کی موت جائے وقوع پر ہی ہوگئی حالانکہ ٹرک فرار ہونے میں کامیاب رہا. حادثے کے بعد موقع پر پہنچے اہل خانہ نے نیشنل ہائی وے کو جام کر دیا ہے جس سے آمد و پوری طرح سے متاثر ہوا ہے. زیرو مائل سے لیکر جوکی ہاٹ تک ٹرک اور دوسری بڑی گاڑیوں کی لمبی قطار لگ گئی ہے. حالانکہ اطلاع ملتے ہی نگر تھانہ کی پولس پہنچ گئی ہے مگر جام اب ہٹایا نہیں گیا ہے.

Body:اطلاع کے مطابق مانک پور ٹولہ پوکھریا وارڈ نمبر کا باشندہ محمد شاہد مزدوری کرتا تھا اور مزدوری کر وہ واپس اپنے گھر جا رہا تھا، مگر اس نے ہیلمیٹ نہیں پہن رکھا تھا، چیکنگ کے دوران جب پولس نے اس کا پیچھا کیا تو وہ جوکی ہاٹ کی طرف بھاگنے لگا اسی درمیان پیچھے سے آ رہی ٹرک نے اسے ٹکر مارتے ہوئے آگے بڑھ گئی. تصادم اتنی زبردست ہوئی کہ لاش کے کئی اعضاء الگ ہو گئے. محمد شاہد کی ابھی چھ ماہ قبل ہی شادی ہوئی تھی.

Conclusion:موقع پر پہنچے سابق رکن پارلیمان سرفراز عالم نے کہا کہ پولس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا ہے، اگر پولس اس کے پیچھے نہیں دوڑتی تو وہ نہیں بھاگتا، افسر شاہی شباب پر ہے، ضلع انتظامیہ صرف غریبوں پر ہی وار کر رہی ہے. اہل خانہ نے پہنچ کر این ایچ کو زبردست طریقے سے جام کر دیا ہے جس آمد و رفت بری طرح سے متاثر ہے، حالانکہ پولس موقع پر پہنچ چکی ہے اور اہل خانہ کو سمجھانے کا کام کر رہی ہے.

بائٹ...... سرفراز عالم ، سابق رکن پارلیمان
بائٹ...... سعد احمد ببلو، سابق مکھیا
بائٹ..... عوام
Last Updated : Nov 22, 2019, 3:59 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.