ETV Bharat / bharat

سڑک حادثے میں پانچ خواتین ہلاک - سڑک حادثہ

مدھیہ پردیش کے ضلع ککرھٹی نالہ کے قریب ایک گاڑی بے قابو ہوکر کھائی میں گرجانے سے ایک ہی خاندان کی پانچ خواتین ہلاک ہوگئی، اور دو زخمی ہوئے ہے۔

سڑک حادثے میں پانچ خواتین ہلاک
author img

By

Published : May 18, 2019, 12:45 PM IST

گذشتہ رات شادی کی تقریب سے واپس آ رہے۔ خاندان کی گاڑی بےقابو ہوکر کھائی میں گر گئی، جس سے اس میں سوار 60 سالہ گلاب گپتا عرف موسی، جوالہ گپتا، منی گپتا اور انجو گپتا کی جائے حادثہ پر ہی موت ہو گئی، جبکہ 17 سالہ لڑکی پوجا گپتا کے سر میں شدید چوٹ کی وجہ سے اس کوپنا ضلع ہسپتال سے ریوا لے جایا جا رہا تھا، لیکن راستے میں ہی اس نے دم توڈ دیا۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی موقع پر بڑی تعداد میں مقامی لوگ پہنچ گئے تھے۔ ان ہی لوگوں کی کوششوں سے زخمیوں اور مرنے والوں کو ضلع ہسپتال پہنچایا گیا۔

ڈاکٹروں نے چار خواتین کو مردہ قرار دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے حادثے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔ کار میں ڈرائیور سمیت چھ افراد سوار تھے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.