راشٹر پتی بھون سے پیر کے روز جاری ریلیز کے مطابق صدر جمہوریہ رام ناتھ كووند نے آر این روی کو میگھالیہ کے گورنر کا اضافی چارج سونپا ہے ۔
میگھالیہ کے گورنر تتھاگت رائے چھٹی پر جا رہے ہیں ۔ اس لیے آر این روی ان کا کام کاج دیکھیں گے ۔