ETV Bharat / bharat

بینڈرا معاملہ، کانگریس کا ریلوے پر الزام

مہاراشٹر کانگریس کے رہنما اشوک چوان نے الزام لگایا کہ ساوتھ سنٹرل ریلوے کے خصوصی حکم نامے کی وجے افراتفری کا ماحول پیدا ہوا۔ اور ورکرز وہاں جمع ہوئے۔

بینڈرا معاملہ، کانگریس کا ریلوے پر الزام
بینڈرا معاملہ، کانگریس کا ریلوے پر الزام
author img

By

Published : Apr 15, 2020, 7:17 PM IST

لاک ڈاؤن میں توسیع کے نتیجے میں ہزاروں تارکین وطن مزدوروں کے ممبئی کے بینڈرا ریلوے اسٹیشن پر جمع ہونے کے واقعے پر کانگریس نے ردعمل دیا۔

اس ضمن میں مہاراشٹر کانگریس کے رہنما اشوک چوان نے الزام لگایا کہ ساوتھ سنٹرل ریلوے کے خصوصی حکم نامے کی وجے افراتفری کا ماحول پیدا ہوگیا۔ اور ورکرز وہاں جمع ہوئے۔

اشوک چوان نے کہا: 'باندرا اسٹیشن معاملے میں ایک اہم انفارمیشن ہمیں ملی ہے'۔

ریلوے کے ڈپٹی چیف کمرشل منیجر کا ایک حکم 13 اپریل کو جاری کیا گیا تھا ، جس میں بتایا گیا تھا کہ 'جن سدھارن اسپیشل ٹرینز' ریاست میں پھنسے ہوئے تارکین وطن مزدوروں کے لیے چلائی جائیں گیں۔

انہوں نے الزام لگایا کہ"اس لیٹر کی وجہ سے لوگوں میں افراتفری پھیل گئی اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی ہوئی۔ مرکزی حکومت کے محکمہ ریلوے کا اس طرح کا واقعہ سنگین معاملہ ہے۔"

دوسری جانب ، اس معاملے پر ، ریلوے نے بھی آج ، واضح کرتے ہوئے کہا کہ داخلی منصوبہ بندی سے متعلق کچھ گوشوں نے غلط تشریح کی ہے اور یہ غلط خبر پہنچائی گئی کہ مہاجر مزدوروں کے لیے خصوصی ٹرینز چلائی جارہی ہیں۔ جبکہ تمام ٹرینز 3 مئی تک منسوخ کردی گئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.