ETV Bharat / bharat

وزیر صحت پر آر جے ڈی رہنما کی نکتہ چینی - ضلع گیا

ریاست بہار کے ضلع گیا کے اسپتال میں مانسون کی بارش سے پانی داخل ہوجانے سے افراتفری مچی ہوئی ہے۔

bihar
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 2:38 AM IST

مقامی افراد کا کہنا ہے کہ مریضوں کے بیڈ کے نیچے پانی اس قدر بھر گیا کہ مچھلیاں تیرنے لگیں تھیں۔
آر جے ڈی رہنما سبودھ کمار نے ریاستی حکومت شہر اور اسپتال کی بد حالی کے لیے ذمہ دار قرار دیا ہے۔
انہوں نے وزیراعلیٰ نتیش کمار کو چاہئے کہ وزیرصحت منگل پانڈے کو برخواست کردینا چاہئے اور ان کے محکمہ کو اپنے دائرہ اختیار میں لےلینا چاہئے۔

وزیر صحت پر آر جے ڈی رہنما کی نکتہ چینی
قانون ساز کونسل کی کارروائی کے بعد آر جےڈی کے چیف ویپ سبودھ کمار نے کہا کہ ابھی ہلکی بارش ہوئی ہے مانسون کی بارش پوری طرح سے ہوئی بھی نہیں کہ شہر بری طرح سے متاثر ہوگیا پٹنہ میونسپل کارپوریشن اور حکومت ناکام ہے وزیر صحت کو مکمل تیاری کرنی چاہیے این ایم سی ایچ میں پانی بھر گیا مریض بد حال ہیں بیڈ کے نیچے مچھلیاں تیر رہی ہیں حکومت اپنی واہ واہی کر رہی ہے لیکن کام کچھ نہیں ہورہا محکمہ صحت بری طرح سے ناکام ہے۔

Intro:Body:

NAZEER

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.