ETV Bharat / bharat

سبکدوش کرنل پرتھوی پال کی سویں سال گرہ پر مبارک باد - retired colonel prithv

سبکدوش کرنل پریتھی پال نے آج اپنی 100 ویں سالگرہ منائی، وہ آرمی، بحریہ اور فضائیہ کے ساتھ کام کرنے والے پہلے بھارتی ہیں۔

سبکدوش کرنل پرتھوی پال کی سوویں سال گرہ پر مبارک باد

author img

By

Published : Dec 11, 2020, 10:01 PM IST

سبکدوش کرنل پرتھوی پال سنگھ بھارتیہ فوج کا ایک ایسا نام ہے جس نے نہ صرف جنگ کے میدان میں اپنے جو ہر دکھائے بلکہ وہ ملک کے ایک واحد انوکھے ایسے فوجی تھے جنہوں نے فوج کے تینوں بحری بری اور ہوائی شعبوں میں قابل قدر خدمات انجام دیں۔ دوسری عالمی جنگ سمیت کئی جنگ لڑ چکے پرتھوی پال سنگھ کے آج 100 برس مکمل ہونے پر لوگوں نے انہیں مبارکباد پیش کی۔

سبکدوش کرنل پرتھوی پال کی سوویں سال گرہ پر مبارک باد
سبکدوش کرنل پرتھوی پال کی سوویں سال گرہ پر مبارک باد

سبکدوش کرنل پرتھوی پال سنگھ کے تعلق سے یہ باتیں کہی جاتی ہیں کہ اپنے اہل خانہ سے اجازت طلب کیے بغیر ہی وہ انگریزی دور اقتدار میں رائل انڈین ایئر فورس میں بھرتی ہوگئے تھے۔ اس کے بعد انہیں کراچی میں پائلٹ آفیسر کے عہدے پر مقرر کیا گیا تھا۔

سنہ 1942 میں وہ رائل انڈین ایئر فورس میں بطور کیڈٹ داخل ہوئے اس کے بعد ایئر فورس پھر نیوی میں گئے اور پھر وہاں سے انہوں نے آرمی جوائن کرلی۔ اپنے سبکدوش ہونے کے وقت وہ بھارت کے ایک واحد ایسے آفیسر تھے جنہوں نے فوج کے تینوں بحری بری اور ہوائی شعبوں میں اپنی خدمات انجام دیں۔

سنہ 1965 میں بھارت- پاکستان جنگ ہو یا پھر جموں و کشمیر اور پنجاب سرحد ان سبھی جگہوں میں وہ اپنی خدمات انجام دے چکے ہیں ساتھ ہی شمال مشرق کے پہاڑی جنگلات میں بھی انہوں نے کئی برس گزارے۔

مزید پڑھیں: کشمیری طلبا کی انٹرنیٹ تک رسائی نہیں تو جامعہ ملیہ کے آن لائن امتحانات میں شرکت کیسے ممکن؟

کرنل پرتھی پال سنہ 1965 کی جنگ میں 71 میڈیم ریجمنٹ کی سربراہی کر رہے تھے۔ جنگ کے وقت پاکستانیوں نے ان کے بندوق کی ایک بیٹری چوری کرلی وہ ان کے پیچھے گئے اور دوبارہ اسے واپس لیا۔ کرنل نے بتایا کہ ایک فوجی کے لیے اس کی بندوق سے بڑھ کر کچھ نہیں ہوتا وہی اس کی شان اور اسکی عزت ہے'۔کرنل پرتھوی پال کو فیلڈ مارشل سیم مونوکشا کے ساتھ گزارا ہوا وقت اچھی طرح یاد ہے۔ تب وہ امفال میں سیکٹر کمانڈر تھے اور وہیں سام سے ان کی ملاقات ہوئی تھی۔ اس دوارن دونوں شکار پر جاتے تھے۔ 100 بہاریں دیکھنے کے بعد بھی کرنل پرتھوی پال کا جوش کم نہیں ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.