ETV Bharat / bharat

آندھراپردیش: سب انسپکٹر کا قتل - ​​اے ایس آئی

آندھراپردیش کے ضلع پرکاشم کے تھوتوری پلیم گاؤں میں ایک ریٹائرڈ اسسٹنٹ سب انسپکٹر کو مبینہ طور پر ایک راؤڈی شیٹر نے پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا۔

retired asst. sub-inspector beaten to death by rowdy-sheeter in andhra
آندھراپردیش: راؤڈی شیٹر کے ہاتھوں سب انسپکٹر کا قتل
author img

By

Published : Aug 24, 2020, 12:58 PM IST

پولیس نے بتایا ہے کہ تعزیرات ہند کی دفعہ 302 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے اور ملزم کی تلاش جاری ہے۔

ایپورپلیم پولیس نے بتایا ہے کہ '62 برس کے ریٹائرڈ اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) ایس ناگیشورا راؤ ضلع پرکاسم کے تھوٹاوری پامم گاؤں کے رہائشی تھے۔ سریندر نامی ایک روڈی شیٹر نے ریٹائرڈ پولیس افسر کے گھر کے سامنے ہنگامہ کھڑا کردیا اور اس کے نتیجے میں اے ایس آئی نے معاملے کو سلجھانے کی کوشش کی'۔

انھوں نے بتایا ہے کہ 'اس دوران لڑائی تیز ہوگئی اور سریندر نے سابقہ ​​اے ایس آئی کو مارنے کے لئے چھڑی کا استعمال کیا۔ راؤ موقع پر ہی دم توڑ گیے اور سریندر موقع سے فرار ہوگیا'۔

پولیس نے مزید بتایا کہ ملزم کی تلاش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.