یوں تو مارکیٹ میں آپ کو ہر قسم کی مٹھائی مل جائے گی لیکن اگر وہی مٹھائی آپ گھر پر بنائیں تو یہ آپ کو مزید لذیذ لگے گا۔
آج ہم آپ کو بیسن کے لڈو بنانے کی آسان ترکیب بتائیں گے تا کہ آپ اس لذیذ مٹھائی کو گھر پر ہی بنا کر اس کے ذائقے سے محظوظ ہو سکیں۔
بیسن کے لڈو گھروں پر ہی بنانے کے لیے ہماری ویڈیو سے استفادہ کریں۔