ETV Bharat / bharat

'عام انتخابات میں علاقائی پارٹیوں کا اہم رول ہوگا' - اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اسدالدین اویسی

اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اسدالدین اویسی نے کہا کہ علاقائی پارٹیوں کے بغیر مرکز میں حکومت نہیں بن پائے گی۔

'عام انتخابات میں علاقائی پارٹیوں کا اہم رول ہوگا'
author img

By

Published : Mar 11, 2019, 10:22 AM IST

انہوں نے دعوی کیا کہ ایم آئی ایم اور ٹی آر ایس عام انتخابات میں پوری 17 سیٹوں پر کامیابی حاصل کریں گی۔

انہوں نے صحافیوں سے کہا کہ میں پوری طاقت کے ساتھ محنت کرکے تلنگانہ عوام کی جیت کو یقینی بنانے بناؤ گا۔17 سیٹوں پر جیت ریاستی عوام کی ایک بڑی کامیابی ہوں گی۔ مجھے یقین ہے کہ 17 سیٹوں پر ہم جیت درج کرپائیں گے اور خوشی اس بات کی ہے کہ تلنگانہ اور آندھراپردیش میں ووٹنگ ایک ہی دن ہے ۔ ٹی آر ایس 16 سیٹیں اور ایم آئی ایم 1 پر کامیابی حاصل کرے گی۔ انہوں نے دعوی کیا کہ آئندہ بننے والی حکومت بغیر علاقائی پارٹی کے نہیں بنائی جاسکتی۔280 نشستوں والی بی جے پی حکومت مکمل طور پر ناکام ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کے اعلانات کیے گیے ہیں۔ریاست تلنگانہ میں 11 اپریل کو ایک ہی مرحلے میں انتخابات ہوں گے۔

Intro:Body:

ashraf

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.