ETV Bharat / bharat

بی جے پی پر علاقائی پارٹیوں کا غلبہ

سنہ 2014 کے عام انتخابات میں بی جے پی کو ملی کامیابی کے بعد ریاستوں میں ایک کے بعد ایک اس جیت سے ملک میں دو جماعتی نظام قائم ہونے کے قیاس لگنے شروع ہو گئے تھے لیکن اس سال ہونے والے انتخابات میں علاقائی پارٹیوں نے دکھایا کہ ان کی حیثیت ختم نہیں ہوئی ہے اور وہ قومی پارٹیوں کو سخت ٹکر دینے کے قابل ہیں۔

بی جے پی پر علاقائی پارٹیوں کا غلبہ
بی جے پی پر علاقائی پارٹیوں کا غلبہ
author img

By

Published : Dec 25, 2019, 1:10 PM IST

اس سال لوک سبھا کے علاوہ سات ریاست اسمبلی انتخابات ہوئے جن میں علاقائی پارٹیوں نے اپنی موجودگی نمایاں طور پر درج کرائی۔

اپریل - مئی میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات میں وزیر اعظم نریندر مودی کی مقبولیت کے بل پر بی جے پی گزشتہ انتخابات سے زیادہ سیٹیں جیتنے میں کامیاب ہوئی، اس کی نشستوں کی تعداد 300 سے اوپر نکل گئی۔

مودی لہر کے باوجود اس انتخابات میں بیجو جنتا دل، ترنمول کانگریس، دراوڑ منیتر كشگم (ڈی ایم کے)، وائی ایس آر کانگریس پارٹی، تلنگانہ راشٹر سمیتی جیسی علاقائی پارٹیوں نے بی جے پی کو سخت ٹکر دی۔

آندھرا پردیش اور تمل ناڈو میں تو بی جے پی کھاتہ بھی نہیں کھول پائی۔ تمل ناڈو کی 39 لوک سبھا سیٹوں میں 38 نشستیں ڈی ایم کے قیادت والے اتحاد نے جیتی۔ آندھرا پردیش کی 25 سیٹوں میں سے 23 جگن موہن ریڈی کی وائی ایس آرکانگریس نے جیتی جب کہ دو نشستیں تیلگو دیشم کو ملی۔

Intro:Body:

Urdu

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.