ETV Bharat / bharat

پیرس میں درجنوں افراد حراست میں - 40 افرادحراست میں لئے گئے

فرانس کے دارالحکومت پیرس کے پینتھيئن بلڈنگ کے قریب تارکین وطن کے مظاہرین کے دوران تقریبا 40 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔

پیرس میں تارکین کی ریلی
author img

By

Published : Jul 13, 2019, 2:27 PM IST

مقامی پولیس نے ٹویٹر پر بتایا کہ جمعہ کو ہونے والے مظاہرہ میں شامل 37 افراد کی شناخت کرنے کے بعد انہیں حراست میں لیا گیا ہے۔

دریں اثنا، آر ایف آئی براڈ کاسٹر نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ تقریباً 700 مظاہرین نے غیر قانونی تارکین وطن اور ملک میں پناہ گزینوں کے لئے کام کرنے کی موجودہ صورت حال کے خلاف جمعہ کو مظاہرہ کیا تھا۔

مظاہرین نے حکومت سے تارکین وطن کی قانونی اسٹیٹس کو بحال کرنے اور انہیں رہائش گاہس دینے کی اپیل کی۔

ریلی کا انعقاد چیپل ڈبوٹ ماگرینٹ رائٹس گروپ نے کیا تھا جس کا کہنا ہے کہ ہفتوں پہلے اس نے وزیر اعظم ایڈروڈ فلپ کو خط لکھ کر پناہ گزینوں کے حالات کے سلسلہ میں شکایت کی تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.