ETV Bharat / bharat

اصل انامیکا شکلہ کی حمایت میں پرینکا گاندھی - فرضی انامیکا شکلا گرفتار

انامیکا شکلا کے نام پر ریاست اترپردیش میں ایک ٹیچر، مبینہ طور پر 25 اداروں سے تنخواہ وصول کر رہی تھیں۔ اس طرح وہ ایک کروڑ سے زیادہ رقم حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئیں۔

اصل انامیکا شکلہ کے حق میں کھڑی ہوئیں پرینکا گاندھی

author img

By

Published : Jun 10, 2020, 3:46 PM IST

جب اس معاملے کا انکشاف ہوا تو اصل انامیکا شکلا سامنے آئیں اور انہوں نے وضاحت پیش کی کہ وہ کسی بھی قسم کی نوکری نہیں کرتی ہیں بلکہ وہ ایک گھریلو خاتون ہیں۔ تاہم ان کے نام پر ایک ٹیچر مبینہ طور تنخواہ اُٹھاتی رہی ہیں۔

  • ..लूट की व्यवस्था ने एक साधारण महिला को अपना शिकार बनाया। ये चौपट राज की हद है।

    अनामिका को न्याय मिलना चाहिए।

    1. उन्हें मानहानि का मुआवजा दिया जाए

    2. उन्हें सरकारी नौकरी दी जाए

    3. पूरे परिवार को तुरंत सुरक्षा व्यवस्था दी जाए।

    2/2

    — Priyanka Gandhi Vadra (@priyankagandhi) June 9, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

اس سلسلے میں کانگریس پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے ریاستی حکومت سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا۔

انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے :

'یوپی حکومت کو انامیکا شکلا سے معافی مانگنی چاہئے ... وہ غربت کی زندگی بسر کر رہی ہیں اور اسے نہیں معلوم کہ ان کے نام پر کیا ہو رہا ہے، یہ لوٹ مار کا نظام ہے۔'

پرینکا گاندھی واڈرا نے ہندی میں ایک ٹویٹ میں کہا کہ 'انامیکا کو انصاف ملنا چاہئے اور سرکاری نوکری بھی دی جانی چاہئے۔'

اس بدعنوانی کے منظر عام پر آنے کے بعد انامیکا شکلا منگل کو گونڈا میں عہدیداروں سے ملنے گئیں جہاں ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے بہت سی جگہوں پر درخواست دی تھیں۔ تاہم ان کی تقرری کہیں بھی نہیں ہوسکی ہے۔

ہفتہ کے روز پولیس نے ایک ایسی خاتون کو گرفتار کیا تھا جس نے انامیکا شکلا ہونے کا دعویٰ کیا تھا اور اسے ٹیچر کی نوکری مل گئی تھی۔

ملزم نے مبینہ طور پر 25 اسکولز میں ملازمت کی تھی اور وہ گذشتہ فروری تک تنخواہ کے نام پر ایک کروڑ سے زائد رقم حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی تھی۔

مین پوری کی رہنے والی ملزم خاتون کاس گنج کے فرید پور میں کستوربا گاندھی بالیکہ اسکول میں کل وقتی سائنس استاد کی حیثیت سے کام کر رہی تھی۔

اس کے ساتھ ہی وہ امبیڈکر نگر، باغپت، علی گڑھ، سہارنپور اور پریاگ راج اضلاع وغیرہ کے بہت سے اسکولز میں کام کرتی تھی۔

یہ معاملہ اس وقت منظرعام پر آیا جب اساتذہ کا ایک ڈاٹا بیس پورٹل تیار کیا جارہا تھا جس میں اساتذہ کے ذاتی ریکارڈ درج کیے جا رہے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.