ETV Bharat / bharat

ملک کے 50 بڑے کاروباریوں کے ہزاروں کروڑ روپئے کا قرض معاف - کل 68،607 کروڑ روپئے کے قرض کو آر بی آئی نے معاف کردیا

آر ٹی آئی کارکن ساکیت گوکھلے نے اس معاملے میں آر بی آئی سے آر ٹی آئی کے ذریعے اس بات کی تفصیلات حاصل کی تھی کہ بینک نے اب تک کتنے صنعت کاروں کا قرض معاف کیا ہے۔

ملک کے 50 بڑے کاروباریوں کے ہزاروں کروڑ روپئے قرض معاف

author img

By

Published : Apr 29, 2020, 11:56 AM IST

ان کمپنیوں کے قرض معاف کیے گئے ہیں
ان کمپنیوں کے قرض معاف کیے گئے ہیں

آر بی آئی نے اس کا جواب دیا ہے کہ ملک کی بینکوں سے ملک کے بڑے صنعت کار و سرمایہ کاروں کے ذریعے حاصل کے گئے کل 68،607 کروڑ روپئے کے قرض کو آر بی آئی نے معاف کردیا ہے۔ جس میں ہیرے کے مفرور کاروباری نیرو مودی اور میہول چوکسی بھی شامل ہیں۔

آر بی آئی کا جواب

کانگریس نے بی جے پی پر یہ الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے سن 2014 سے لیکر 2019 تک صنعت کاروں کے قرض کی بڑی رقم معاف کی ہے۔

کورونا وباء اور لاک ڈاؤن کے سبب ملک کی اقتصادی حالت کمزور ہوتے جا رہی ہے اور اس سے ابھرنے کا حکومت کے پاس اب تک کوئی منصوبہ یا کوئی ترکیب نظر نہیں آرہی ہے۔

ملک کے 50 بڑے کاروباریوں کے ہزاروں کروڑ روپئے قرض معاف

ملک کی مسلسل گرتی معیشت کے باوجود ملک کے 50 بڑے صنعت کاروں کے ذریعے آر بی آئی سے لیے گئے قرضوں کو بڑی آسانی سے معاف کردیا گیا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

nirav modi '
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.