ETV Bharat / bharat

شیوسینا رہنما کے خلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ درج - شیو سینا کی خبریں

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل کلیان میں فحش ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی دے کر ایک شادی شدہ خاتون سے جنسی زیادتی کرنے کا شیوسینا رہنما کے خلاف مقدمہ درج ہوا ہے۔ شیوسینا رہنما کی اہلیہ کلیان ڈومبیولی کارپوریشن کی کارپوریٹر ہے۔

شیوسینا رہنما کے خلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ درج

author img

By

Published : Feb 8, 2020, 4:26 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 3:41 PM IST

کلیان پولیس کے مطابق فحش ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی دے کر ایک شیو سینا رہنما نےکار میں مبینہ طورپر ایک 30 برس کی شادی شدہ خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔ کولسے واڑی پولیس نے متاثرہ خاتون کی شکایت پر شیو سینا رہنما کے خلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔

شیوسینا رہنما کے خلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ درج
شیوسینا رہنما کے خلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ درج

شیوسینا رہنما نے فون پر بتایا کہ خاتون اسے جان بوجھ کر بلیک میل کررہی ہے۔ کولسے واڑی پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون متاثرہ خاتون ممبئی کے ڈومبیولی میں رہتی ہے۔ دو برس قبل شیوسینا رہنما سائی ناتھ ترے نے اسے ایک کاروبار میں پارٹنر بنانے کیلئے کلیان شہر کے میٹرو مال میں بلایا تھا۔

خاتون نے پارٹنر شپ سے انکار کردیا تو اُس نے فیس بک اکاؤنٹ سے متاثرہ کے ذاتی فوٹو اور کچھ ویڈیو نکال کر وائرل کر نے کی دھمکی دی تھی۔ اس ڈر سے متاثرہ خاتون سائی ناتھ ترے کے پاس گئی تو اُس نے چائے پینے کے بہانے اسے کار میں لے گیا اور جنسی زیادتی کی اور پولیس میں شکایت کرنے پر بیٹی اور شوہر کو جان سے مار نے کی دھمکی بھی دی۔

علاوہ ازیں ملزم ترے نے ایک اسٹمپ پیر پر متاثرہ خاتون سے لکھوایا کہ میں نے اپنی مرضی سے جسمانی تعلقات قائم کئے ہیں بعد ازاں اس کے خلاف متاثرہ خاتون نے پولیس سے رجوع کیا۔ پولیس نے مقدمہ درج لیا اور واقعہ کی تحقیقات شروع کردیں۔

Intro:Body:

id

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 3:41 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.