ETV Bharat / bharat

اقلیتی یونیورسٹیز کی رینکنگ اوراسکور پرایک نظر - جامعہ ہمدرد، دہلی

فروغ انسانی وسائل کے مرکزی وزیر رمیش پوکھریال نشنک نے آج 'این آئی آر ایف' کی درجہ بندی 2020 کی لسٹ جاری کی ہے۔

اقلیتی یونیورسٹیز کی رینکنگ اوراسکور پرایک نظر

author img

By

Published : Jun 11, 2020, 5:31 PM IST

مرکزی وزارت برائے فروغ انسانی وسائل نے رواں برس کے قومی انسٹی ٹیوٹ درجہ بندی کے فریم ورک کی فہرست جاری کردی ہے۔ اس درجہ بندی فہرست کے مطابق اقلیتی یونیورسٹیز کی رینکنگ اور اسکور پر ایک نظر۔

  • جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی، نئی دہلی: اسکور-59.8

رینک:16۔

  • علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، اترپردیش: اسکور- 52.54

رینک:31۔

  • عثمانیہ یونیورسٹی، حیدرآباد: اسکور۔48.54

رینک:53۔

  • جامعہ ہمدرد، دہلی: اسکور۔51.02

رینک:37۔

واضح رہے کہ ملک کی واحد اردو یونیورسٹی مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی اس فہرست سے غائب ہے۔

مزید تفصیل کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں۔

https://www.nirfindia.org/2020/OverallRanking.html

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.