ETV Bharat / bharat

عظیم اتحاد کی حکومت تشکیل دینے کی اپیل

author img

By

Published : Oct 26, 2020, 11:18 AM IST

کانگریس کے قومی جنرل سکریٹری رندیپ سنگھ سرجے والا نے گیا ضلع کے چاند بلاک کے تحت واقع بہورا ہائی اسکول گراؤنڈ میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب کیا۔ انہوں نے کانگریس امیدوار پرکاش کمار سنگھ کی حمایت میں ووٹ کی اپیل کی۔

'اس بار عوام بدانتظام نتیش حکومت کا تختہ پلٹ دیں گے'

رندیپ سنگھ سرجے والا نے عوام سے اپیل کی کہ وہ عظیم اتحاد کی حکومت تشکیل دیں۔ انہوں نے بہار کی موجودہ حکومت کو 'بدانتظام نتیش حکومت' قرار دیتے ہوئے اسے ختم کرنے کی لوگوں سے درخواست کی۔

انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ عظیم اتحاد کی حکومت تشکیل دیں۔ انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت میں کسانوں کے ذریعہ تیار کردہ دھان کی خریداری امدادی قیمت پر کی جائے گی، انہوں نے بہار کی موجودہ حکومت کو 'بدانتظام نتیش حکومت' قرار دیتے ہوئے لوگوں سے اسے ختم کرنے کی درخواست کی۔

یہ بھی پڑھیں: بہار انتخابات: پہلے مرحلے کے لئے انتخابی مہم کا آج آخری دن

سرجے والا نے مرکزی حکومت کی نکتہ چینی کی اور کہا کہ مودی سرکار کسانوں کی کھیتی باڑی برباد کرنے کے لیے تین کسانوں کا قانون لے کر آئی ہے، بی جے پی سرمایہ داروں کی حکومت ہے، ان کا کہنا تھا کہ 'ہمارا امیدوار لال بہادر شاستری کی طرح آپ کے لیے لاٹھی کھائےگا اور اس علاقے کی ترقی کرے گا۔

سرجے والا نے انتخابی جلسہ عام میں لوگوں کو دسہرہ کی مبارکباد دی اور نیک خواہش کا اظہار کیا، نیز بدعنوان حکومت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے اور نوجوان تیجسوی حکومت بنانے کی اپیل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.