ETV Bharat / bharat

رمضان کا پولنگ پر اثر نہیں ہوگا - RAMZAN WON'T AFFECT POLLING

جادو پور لوک سبھا حلقے سے ترنمول کانگریس کی امیدوار اور بنگلہ فلموں کی معروف اداکار میمی چکرورتی نے کہا کہ رمضان کی وجہ سے انتخابات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

رمضان کا پولنگ پر اثر نہیں ہوگا
author img

By

Published : Apr 2, 2019, 12:00 AM IST

ترنمول کانگریس کے اقلیتی سیل کی جانب سے ان کے حلقے انتخاب برئی پور میں منعقد پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے میمی چکرورتی نے کہا کہ رمضان میں پولنگ ہونے والی ہے مگر اس کی وجہ سے کوئی فرق نہیں پڑے گا بلکہ رمضان کے باوجود لوگ بڑی تعداد میں نکل کر ووٹ دیں گے۔

چکرورتی نے کہا کہ مجھے فلموں کے ذریعے عوام سے بہت ہی زیادہ محبت ملی ہے اس لیے میں اب سیاست کے ذریعے عوام کی خدمت کرنا چاہتی ہوں۔

میمی چکرورتی نے کہا کہ سیاست سے میرا تعلق رہا ہے اور میں ممتا بنرجی کے کاموں سے متاثر رہی ہوں اس لیے میں ممتا بنرجی کے ساتھ مل کر ریاست کی ترقی کرنا چاہتی ہوں۔

میمی چکرورتی نے کہا کہ ممتا بنرجی بھارت کی وہ رہنما ہیں جو تمام طبقات کو ساتھ لے کر چلنا چاہتی ہیں اور یہی بھارت کی خوبصورتی ہے۔

Intro:Body:

d

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.