ETV Bharat / bharat

آئی آئی ٹی، تخلیقی نظریات کا مرکز: کووند - بھارتی صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند

صدر رام ناتھ کووند نے کہا ہے کہ 'انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی(آئی آئی ٹی) جیسے ادارے صرف تعلیم کا مرکز نہیں بلکہ اختراعات اور تخلیقی نظریات کے مرکر بھی ہیں۔

بھارتی صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند
author img

By

Published : Oct 4, 2019, 8:31 PM IST

کووند نے آج یہاں آئی آئی ٹی کے کنووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'تحقیق، اختراع اور تخلیقی نظریات کے ذریعہ قومی اہداف کو حاصل کرنے اور انسانیت کو درپیش مسائل کو حل کرنے میں مدد ملے گی۔'

انہوں نے کہا کہ 'طویل مدت میں ہماری کامیابی انٹرپرنیورشپ اور نئے نئے نظریات کے کلچر کے فروغ پر منحصر ہے۔ ہمیں اختراعات اور تخلیقیت کو فروغ دینا چاہئے۔'

صدر نے کہا کہ 'سائنس اور ٹیکنالوجی اداروں میں طلبہ کی تعداد کافی کم ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'ہمیں سائنس اور ٹیکنالوجی اداروں میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں طلبہ کے داخلے کے لیے ضروری قدم اٹھانے چاہئیں۔'

Intro:حج 2020 :

آن لائن درخواست گزاری لازمی تو کشمیر ی کیسے اپلائی کرے گا؟

نئی دہلی

مودی حکومت نے حج 2020 کے لئے آن لائن درخواست گزاری کو لازمی کرنے کا اعلان کردیا ہے جس کا مطلب ہر عازم کے لیے ضروری ہے کہ وہ آن لائن فارم اپلائی کرے، جبکہ دوسری طرف آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد کشمیر میں مواصلات کی مکمل پابندی جاری ہے، اب سوال یہ ہے کہ کشمیری عازمین کس طرح آن لائن اپلائی کریں گے جب ان کے پاس انٹرنیٹ کی سہولیات موجود نہیں۔
یہ سوال جب حج امور کے وزیر مختار عباس نقوی نے سے پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ تب تک کشمیر میں حالات بہتر ہو جائیں گے اور عازمین کو کوئی دشواری نہیں ہوگی۔ نقوی نے اس تعلق سے کوئی صاف جواب نہیں دیا صرف یہ کہنے پر اکتفا کیا کہ کشمیر یوں کو کوئی پریشانی نہیں ہوگی۔
واضح ہو کہ حج 2020 کے لئے 10 اکتوبر سے 10 نومبر تک حج درخواست کا عمل شروع ہورہا ہے۔

Body:@

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.