ETV Bharat / bharat

راجیہ سبھا میں حکومت دہلی تشدد پر بات کرے گی - کمل ناتھ حکومت اقلیتی میں آ گئی

بدھ کے روز راجیہ سبھا میں جہاں حکومت کئی بل منظور کرانے کی فراق میں ہے، تو وہیں حزب اختلاف پارٹیاں دہلی تشدد اور مدھیہ پردیش میں سیاسی بحران جیسے مسائل پر بحث کرنے کے بارے میں سوچ رہی ہیں۔

راجہ سبھا میں حکومت دہلی تشدد پر بات کرے گی

author img

By

Published : Mar 11, 2020, 11:33 PM IST

کانگریش پارٹی بدھ کے روز راجیہ سبھا میں مدھیہ پردیش کا معاملہ اٹھائے گی۔ مدھیہ پردیش میں کانگریس کے 22 ارکان اسمبلی نے استعفی دے دیا ہے جس کی وجہ سے کمل ناتھ حکومت اقلیتی میں آ گئی ہے۔

کانگریس کا الزام ہے کہ بی جے پی نے مدھیہ پردیش میں جان بوجھ کر سیاسی ڈرامہ کیا ہے۔ اس سے پہلے بی جے پی نے اسی طرح کا کام گوا، منی پور اور اروناچل پردیش میں کیا ہے۔

کانگریس کے ذرائع نے بتایا کہ وہ ایوان بالا میں یہ معاملہ اٹھائے گی۔ پارٹی نے دونوں ایوانوں میں دہلی فسادات پر بحث کے لئے دباؤ ڈالا ہے۔

اسی روز حکومت دونوں ایوانوں میں اہم بل بھی پاس کرنا چاہے گی۔ وزیر خزانہ سیتارمن ایوان میں اضافی گرانٹس اور ڈائریکٹ ٹیکس 'وواد سے وشواس 2020' پاس کریں گی۔ یہ بل لوک سبھا سے پاس ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.