ETV Bharat / bharat

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کا دورہ کشمیر مکمل - وزیر دفاع راجناتھ سنگھ

مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے ریاست جموں و کشمیر کا اپنا پہلا دورہ مکمل کیا۔ وزیر دفاع کے طور پر یہ ان کا پہلا سرکاری دورہ بھی ہے۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کا دورہ کشمیر مکمل
author img

By

Published : Jun 4, 2019, 5:11 AM IST

اس دورے کے دوران انہوں نے ریاست میں حفاظتی صورتحال کا جائزہ لیا۔

انہوں نے وادی کشمیر کی موجودہ صورتحال پر ایک میٹنگ طلب کی اور سکیورٹی صورتحال کا بھی جائزہ لیا۔

راجناتھ سنگھ نے سیاچن کا دورہ کرکے وہاں تعینات فوجی جوانوں سے ملاقات کی اور سکیورٹی صورتحال کا بھی جائزہ لیا۔

اس موقعے پر ان کے ساتھ فوجی سربراہ جنرل بپن راوت اور لیفٹیننٹ جنرل کے جی ایس ڈھلون بھی موجود تھے۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کو لائن آف کنٹرول پر سکیورٹی انتظامات اور دیگر اہم امور کی بھی معلومات دی گئی۔

سیاچن دورے کے بعد وزیر دفاع نے سرینگر میں ایک اہم مٹینگ طلب کی جس میں فوج کے اعلی عہدیداران نے شرکت کی۔

مٹینگ کے دوران راجناتھ سنگھ کو وادی کشمیر کی حفاظتی صورتحال سے واقف کرایا گیا اور ریاست میں عسکریت پسندوں کے خلاف جاری آپریشن کے بارے میں بھی معلومات دی گئی۔

دوسری جانب امرناتھ یاترا کو احسن طریقے سے انجام دینے کے لیے حفاظتی بندوبست کے بارے میں بھی مکمل جانکاری فراہم کی گئی۔

Intro:مرکزی وزیر راج ناتھ سنگھ نے آج بطور وزیر دفع ریاست جموں کشمیر کا اپنا پہلا دورہ مکمل کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے ریاست میں حفاظتی صورتحال کا جائزہ لیا۔

Body:

اپنے دورے دوران وزیر داخلہ نے وادی کشمیر کی موجودہ صورتحال کا ایک مٹینگ میں جائزہ لیا 

جبکہ  راج ناتھ سنگھ 21 ہزار فٹ  بلندی پر  واقع  سیاچن کا دورہ کرکے  وہاں تعینات فوجی جوانوں سے ملاقات کی .جبکہ  وہاں پر سیکورٹی صورتحال کا بھی  بغیر جائزہ لیا .

مرکزی وزیر داخلہ.کے ساتھ فوجی سربراہ جنرل بپن راوتھ  اور لفٹینٹ جنرل کے جی ایس ڈھلون بھی موجود تھے.

دورے کے دوران  وزیر داخلہ کو لائن آف کنٹرول  پر تعینات سیکورٹی اور دوسرے اہم معاملات کی بھی جانکاری دی گئ.

سیاچن دورے کے بعد وزیر داخلہ نے سرینگر میں ایک اہم مٹینگ طلب کی جس میں فوج کے اعلی عہدیداران نے شرکت کی .مٹینگ کے دوران راج ناتھ سنھگ کو وادی کشمیر کی سیکورٹی صورتحال سے واقف کرایا.گیا جبکہ ریاست میں جاری جنگجو مخالف آپریشنز کے بارے میں بھی تفصیل دی گئ.

وہیں دوسری جانب امرناتھ یاترا کو احسن طریقے سے انجام دینے کے لیے حفاظتی بندوبست کے بارے مکمل بھی جانکاری فراہم کی گئی۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.