ETV Bharat / bharat

راجیو کمارنئے فائینانس سکریٹری مقرر

مرکزی کابینہ کی اپائٹمنٹ کمیٹی نے راجیو کمار کو محمکہ مالیاتی خدمات کا معتمد (فائینانس سروسز سکریٹری ) مقرر کیا ہے۔ یہ محکم وزارت مالیات کے تحت کام کرتا ہے۔

فینانس سروسز کے نئے سکریٹری راجیو کمار
author img

By

Published : Jul 31, 2019, 8:55 AM IST

Updated : Jul 31, 2019, 11:37 AM IST

وزیر اعظم نریندر مودی کی سرپرستی میں مرکزی کابینہ کی اپائٹمنٹ کمیٹی کے ذریعے راجیو کمار کو نئے فینانس سکریٹری نامزد کیا گیا۔

وزارت مالیات پورے ملک میں مالیات سے وابستہ سرگرمیاں انجام دیتا ہے۔

ذرائع کے مطابق کمار ملک کے بینک کاری سیکٹر میں اصلاحات اور موثر تبدیلیوں پر عمل آواری کے طور جانے جاتے ہیں۔

راجیو کمار کا تعلق 1984 کے آئی اے ایس بیچ ، جھارکنڈ سے ہیں۔

فینانس سروسز کے نئے سکریٹری راجیو کمار
فینانس سروسز کے نئے سکریٹری راجیو کمار

مزید پڑھیں : ایک ملک - ایک راشن کارڈ اسکیم کا نفاذ

کمار سے پہلے سبھاش چندرہ گرگ فینانس سروسز سکریٹری تھے جن کا تبادلہ وزارت برقی میں کیا گیا۔ سبھاش چندرہ نے ریٹارمنٹ کے بعد رضاکارانہ طور پر اپنی خدمات کے لیے پیش کیا۔

سبھاش چندرہ گرگ سابقہ فینانس سروسز سکریٹری

واضح رہے کہ وزارت مالیات پورے ملک میں مالیات سے وابستہ سرگرمیاں انجام دیتا ہے۔

مزید پڑھیں : سدھارتھ کے لاپتہ ہونے سے شیئر متاثر

Intro:Body:

welcome

Conclusion:
Last Updated : Jul 31, 2019, 11:37 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.