ETV Bharat / bharat

راجیو گاندھی کے قتل کی ملزمہ پیرول پر رہا

راجیو گاندھی کے قتل کے الزام میں سزا یافتہ نلینی سری ہرن کو ایک ماہ کے پیرول پر رہا کر دیا گیا ہے۔

راجیو گاندھی کے قتل کے الظام میں سزا یافتہ  مجرم کی پیرول پر رہائ
author img

By

Published : Jul 25, 2019, 12:13 PM IST

انہں یہ پیرول بیٹی کی شادی کے انتظامات کے لئے دیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ نلینی گزشتہ 27 سال سے جیل میں ہیں۔

نلینی کو راجیو گاندھی کے قتل کے الزام میں موت کی سزا سنائی گئی تھی لیکن بعد میں تمل ناڈو حکومت نے نالینی کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کرنے کی اپیل کی تھی جسے عدالت عظمی نے تسلیم کر لیا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.