ETV Bharat / bharat

راجیو قتل معاملہ: جانچ رپورٹ پر سپریم کورٹ نے عدم اطمینان اظہار کیا - مرکزی تفتیشی بیورو

مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی قتل معاملے میں منگل کو سپریم کورٹ میں جانچ سے متعلق سٹیٹس رپورٹ پیش کی، جس پر اس نے عدم اطمینان کا اظہار کیا۔

سپریم کورٹ
سپریم کورٹ
author img

By

Published : Jan 14, 2020, 4:29 PM IST

سی بی آئی نے بیلٹ بم کی جانچ کے سلسلے میں جسٹس ایل ناگیشور راؤ اور جسٹس ہیمنت گپتا کی بینچ کے سامنے سٹیٹس رپورٹ پیش کی۔

متعلقہ جانچ میں ایک مجرم اے جی پیر اری ولن بھی شامل ہے۔ بنچ نے سٹیٹس رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کیا اور مرکزی حکومت سے کہا کہ وہ اپنے ایڈیشنل سالیسٹر جنرل کے ذریعے فوری طور پر پیش ہوں اور اس پر بحث کریں۔

عدالت اعظمیٰ نے مرکز سے اس معاملے پر اپنا موقف واضح کرتے ہوئے دوبارہ تفصیلی سٹیٹس رپورٹ داخل کرنے کو کہا۔

عدالت نے بغیر آئندہ تاریخ ڈالے معاملے کی سماعت ملتوی کر دی ہے۔

Intro:Body:

tytru

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.