ETV Bharat / bharat

وزیراعظم کو ایک ہزار سے زائد پوسٹ کارڈ بھیجے جائیں گے - زائد سی اے (چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ)

راجستھان کے ایک ہزار سے زائد سی اے (چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ) ملک میں اقتصادی بحران کے تعلق سے وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کو پوسٹ کارڈز بھیجیں گے۔

وزیراعظم کو ایک ہزار سے زائد پوسٹ کارڈ بھیجے جائیں گے
author img

By

Published : Oct 5, 2019, 2:19 PM IST

راجستھان پردیش کانگریس کمیٹی کا سی اے سیل کے صدر سی اے وجئے گرگ نے بتایا کہ آج یہاں اختتام پذیر سی اے سیل کے عہدیداروں کی میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا۔ مسٹر گرگ نے بتایا کہ اس کے ذریعہ وزیر اعظم اور وزیر خزانہ کا اقتصادی بحران پر توجہ دلائی جائے گی۔

انہوں نے بتایا کہ ان پوسٹكارڈوں پر بی جے پی کی غلط اقتصادی پالیسیوں کی وجہ سے جو اقتصادی بحران آیا ہے اس کو قبول کرنے کے لیے وزیر اعظم کو لکھا جائے گا۔ اس بحران کی وجہ سے جو ضمنی اثرات ملک کے چھوٹی اور انتہائی صنعتوں ، روزگار ، کسانوں ، چھوٹے سرمایہ کاروں، صنعتی دھندوں کے بند ہونے، سرکاری فضول خرچي کو کم کرنے، سرکاری کمپنیوں کو بچانے اور ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بنانے سمیت اس طرح کی تجاویز کو پوسٹ کارڈ پر لکھ کر بھیجا جائے گا۔

انہوں نے بتایا کہ 50سے زائد کانگریسی سی اے سیل کے عہدیدار جمع ہوکر بھیجے جانے والے پوسٹ کارڈ جاری کر کے اس پروگرام کا آغاز کیا۔ انہوں نے بتایا کہ ملک میں پہلی بار گزشتہ طویل عرصے سے جاری اقتصادی بحران پر وزیر اعظم اور وزیر خزانہ کی توجہ مبذول کرانے کیلئے اس طرح کے پروگرام کا آغاز کیا جا رہا ہے۔

اس پروگرام میں پہلے مرحلے میں راجستھان کانگریس سی اے سیل سے جڑے ہوئے سی اے ساتھی یہ پوسٹ کارڈ بھیجیں گے، اس کے باوجود اگر مرکز کی بی جے پی حکومت نے اقتصادی پالیسیوں کو بہتر بنا کرمندی کو دور کرنے کی کوشش نہیں کی تو دوسرے مرحلے کے تحت پوری ریاست میں صنعت اور تجارت سے جڑے ہوئے لوگوں کی طرف اس طرح کی کوششیں کی جائیں گی۔

Intro:Body:

cvxsgtwetwetwe

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.