ETV Bharat / bharat

دہلی: کورونا کیر سنٹرز کو انڈین ریلوے کا تعاون - union minister of state for home affairs g kishan reddy

انڈین ریلوے نے دہلی میں کورونا کیئر سنٹرز کو 30،000 بستر کی چادریں اور تکیے کا عطیہ کیا ہے۔

railway provides 30,000 bed sheets, pillow covers to covid-19 care centre in delhi
دہلی کے کیر سنٹرز کو انڈین ریلوے کا بڑا تعاون
author img

By

Published : Jun 28, 2020, 11:21 AM IST

مرکزی وزیر مملکت برائے امور داخلہ جی کشن ریڈی نے بتایا کہ 'انڈین ریلوے نے چھتارپور کے رادھا سوامی بیاس میں کووڈ 19 کیئر سنٹر کو 30،000 بیڈ کی چادریں اور تکیے فراہم کیے ہیں'۔

ویڈیو

ریڈی نے کہا ہے کہ 'رادھا سوامی بیاس میں 10،000 بستر والا کورونا کیئر سنٹر اپنی نوعیت کا سب سے بڑا سنٹر ہے۔ میں خدا سے دعا کرتا ہوں کہ مریضوں کی تعداد کم ہو اور سب لوگ صحت مند ہوجائے'۔

اس سے قبل مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے چھترپور میں کورونا کیئر سنٹر کا دورہ کیا۔

کیجریوال نے چند روز قبل امت شاہ کو خط لکھا تھا کہ وہ رادھا سوامی سٹسنگ بیاس کیمپس میں 10،000 بستروں پر مشتمل کورونا کیئر سنٹر کا معائنہ کرئے۔

وزارت صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کے مطابق دہلی میں اب تک 77،240 کووڈ 19 مثبت واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.