ETV Bharat / bharat

پیوش گوئل نے ریلوے پر 50 لاکھ کروڑ کی لاگت پر زور دیا - وزیر برائے ریلوے پیوش گوئل

مرکزی وزیر برائے ریلوے پیوش گوئل کا کہنا ہے کہ 'بھارتی ریلوے پر 50 لاکھ کروڑ روپے کی لاگت لگانے کی ضرورت ہے تاکہ یہ سنہ 2030 تک دنیا کی بہترین ریلوے سروسز میں شامل ہو'۔

piyush goel
author img

By

Published : Jul 7, 2019, 3:37 AM IST

گوئل کا کہنا تھا کہ 'بجٹ کے دوران ریلوے کو آمدورفت کا بہترین ذریعہ قرار دیا جاتا ہیں تاہم سنہ 2030 تک ریلوے کو دنیا کی بہترین ریلویز میں شامل کرنے کے لیے 50 لاکھ کروڑ لاگت کی ضرورت ہے'۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'جب سے گوا تک ریلوے سروسز شروع کی گئی سیاحت میں بھی کافی بڑھاوا دیکھنے کو ملا'۔

گوئل کے مطابق مسافروں کے تحفظ، ریلوے ٹریکز کو بڑھانے اور سفر کو آسان بنانے جیسے کاموں پر زور دیا جانا چاہئے'۔

انہوں نے کہا کہ مودی حکومت سے قبل ریلوے کے بجٹ میں کافی کمی لائی جاتی تھی جس کے نتیجے میں انفراسٹرکشر میں محض 30 فیصدی ترقی دیکھی گئی'۔

انہوں نے مزید کہا کہ ریلوے حکومت کے تحت ہی رہیں گی اور عوام کے مفاد کے لیے کام کریں گی'۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.