ETV Bharat / bharat

نوئیڈا: گوشت فروشوں کی دکان پر چھاپہ

کورونا وائرس کے پیش نظر ایک طرف جہاں پورے ملک کو لاکڈاؤن کیا گیا ہے وہیں اس لاک ڈاؤن میں بھی گوتم بودھ نگر ضلع کے دادری نئی آبادی میں گوشت کی دکانوں کو کھولنے اور گوشت بیچنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

author img

By

Published : Apr 7, 2020, 1:14 PM IST

نوئیڈا: گوشت فروشوں کی دکان پر چھاپہ
نوئیڈا: گوشت فروشوں کی دکان پر چھاپہ

نوئیڈا پولیس نے گوشت کی تین دکانوں پر چھاپہ مارا اور تقریبا 2 کوئنٹل گوشت برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے، پولیس کی آمد سے قبل ہی تینوں دکاندار موقع سے فرار ہوگئے، تاہم پولیس نے تینوں دکانداروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے ان کی تلاش شروع کردی۔

بتا یا جا رہا ہے کہ یہ دکاندار غیر قانونی طور پر بھینس کا گوشت فروخت کر رہے تھے۔دادری کوتوالی کے ایس آئی انوج کمار کے مطابق گزشتہ کئی دنوں سے دادری کے نئی آبادی محلہ میں غیر قانونی گوشت کی دکانیں چلانے کی شکایات آرہی تھیں۔

جس کے سبب ٹیم کے ہمراہ چھاپہ مارا گیا ان دکانوں سے تقریباً 2 کوئنٹل گوشت برآمد کیا گیا ہے۔ تینوں گوشت کی دکانیں غیر قانونی طور پر چلائی جا رہیں تھیں۔

پولیس نے عمران ولد ادریس ، اقبال ولد گلفام اور عابد ولد سلیم کے خلاف متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے،اسی کے ساتھ ہی تینوں ملزمان کی بھی تلاش کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.