ETV Bharat / bharat

بی جے پی رکن اسمبلی کے بیان کی راہل نے مذمت کی - راہل گاندھی نے بی جے پئی ایم ایل اے کے بیان کی مذمت کی

اترپردیش کے بلیا اسمبلی حلقہ سے بی جے پی کے رکن اسمبلی سریندر سنگھ نے یوپی میں بڑھتی ہوئی جنسی زیادتی کے واقعات کی وجہ بچیوں کا غیر مہذب ہونا بتایا تھا۔

یہ ہے سنگھ کی گندی مافوق الفطرت ذہنیت: راہل گاندھی

author img

By

Published : Oct 5, 2020, 10:01 AM IST

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے شدید رد عمل ظاہر کیا اور بی جے ہپی رکن اسمبلی کے بیان کی سخت مذمت کی ۔

انہوں نے اپنے ٹویٹ پیغام میں لکھا 'یہ سنگھ کی گھناؤنی اور توہم پرستی کی ذہنیت ہے۔ مرد عصمت دری کرتے ہیں، لیکن خواتین کو اچھی اقدار کی تعلیم دی جاتی ہے۔

راہل گاندھی کا ٹویٹ
راہل گاندھی کا ٹویٹ

رکن اسمبلی سریندر سنگھ نے کہا تھا والدین کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی جوان بیٹی کو مہذب ماحول میں رہنے، چلنے اور شائستہ سلوک پیش کرنا سکھائیں۔ ان واقعات کو صرف تہذیب کے ذریعہ ہی روکا جاسکتا ہے، اس طرح کے واقعات حکمرانی اور تلوار سے رکنے والے نہیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ہاتھرس ریپ کیس پر رکن اسمبلی کا متنازع بیان

بلیا کے رکن اسمبلی سریندر سنگھ ایک سوال سے پوچھا گیا کہ ریاست میں رام رجیہ کا دو دورہ ہے تو انہوں نے کہا کہ میں ایک رکن اسمبلی ہونے کے ساتھ ساتھ ایک ٹیچر بھی ہوں، ان واقعات کو صرف تہذیب کے ذریعہ ہی روکا جاسکتا ہے، وہ حکمرانی اور تلوار سے رکنے والے نہیں ہیں۔

ان کا یہ بیان ہاتھرس اجتماعی جنسی تشدد کے بعد سامنے آیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.