ETV Bharat / bharat

'عرفان خان کے انتقال سے گہرا دکھ پہنچا' - Rahul expressed grief

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے معروف اداکار عرفان خان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

راہل گاندھی
راہل گاندھی
author img

By

Published : Apr 29, 2020, 3:47 PM IST

Updated : Apr 29, 2020, 5:20 PM IST

کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما راہل گاندھی نے ٹوئٹ کرکے کہاکہ عرفان خان کے انتقال کی خبر سن کر دکھ ہوا۔ بے شمار صلاحیتوں کے مالک وہ عظیم اداکار عالمی فلمی اور ٹی وی دنیا میں نہایت مقبول ہندستانی برانڈ ایمبسڈر تھے۔ ان کو کبھی بھولا نہیں جاسکے گا۔ دکھ کی اس وقت میں ان کے گھر والوں، دوستوں اور فین کے ساتھ اپنی ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں۔

اداکار عرفان خان کو کینسر تھا اور انہوں نے کئی سیریلوں اور کئی فلموں میں کام کیا تھا۔ طویل عرصہ سے بیمار چل رہے 54سالہ عرفان کا بدھ کو ممبئی کے ایک اسپتال میں انتقال ہوگیا۔

Last Updated : Apr 29, 2020, 5:20 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.