ETV Bharat / bharat

'مرکز کی غلط پالیسیوں کے سبب مزدور ہجرت کرنے پر مجبور' - مرکز کی غلط پالیسی

عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے مرکزی حکومت پر نکتہ چینی کی ہے اور کہا ہے کہ مرکز کی بی جے پی حکومت کی غلط پالیسی کی وجہ سے ملک کے کونے کونے سے مزدور ہجرت کرنے پر مجبور ہوئے ہیں۔

'مرکز کی غلط پالیسیوں کے سبب مزدور ہجرت کرنے پر مجبور'

author img

By

Published : May 18, 2020, 11:27 AM IST

عآپ کے قومی ترجمان راگھو چڈھا نے ڈیجیٹل پریس کانفرنس میں اتوار کو کہا کہ آج لاکھوں مہاجر غریبوں کی حالت 1947 میں ملنے والی آزادی کے بعد تقسیم جیسی ہوگئی ہے، اس دوران بھی اسی طرح عوام اپنا اپنا گھر چھوڑ کر ہجرت کرنے پر مجبور ہوئے تھے۔

چڈھا نے کہا کہ ان مزدوروں کے ساتھ ہونے والا وحشیانہ سلوک اور غلط برتاؤ ان کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔

انہوں نے دعوٰی کیا کہ مرکزی حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے مزدور اپنے اپنے گھروں کو لوٹنے پر مجبور ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ 'بی جے پی حکومت امیروں کو بھارت لانے کے لیے جہازوں کا انتظام کر رہی ہے، لیکن غریب مہاجر مزدوروں کے گھر جانے کے لیے کوئی انتظام نہیں ہے، ملک کے کونے کونے سے مزدور ہجرت کرنے پر مجبور ہیں'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.