ETV Bharat / bharat

سنہ 2019 میں ملک کو ملا رفائل اور قومی جنگی یادگار - وزیر اعظم نریندر مودی

تینوں افواج میں تال میل کو فروغ دینے کے لیے ملک میں پہلی بار چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) کی تقرری، بالاكوٹ سرجیکل اسٹرائک، فضائیہ کی طاقت بڑھانے والے سرخیوں میں چھائے رافیل لڑاکا طیارے باضابطہ طور پر حاصل ہونے اور قومی دارالحکومت میں قومی جنگی یادگار کا قیام دفاعی شعبے میں گزشتہ برس کی بڑی حصولیابی رہی۔

تینوں افواج میں تال میل کو فروغ دینے کے لیے ملک میں پہلی بار سی ڈی ایس کی تقرری
تینوں افواج میں تال میل کو فروغ دینے کے لیے ملک میں پہلی بار سی ڈی ایس کی تقرری
author img

By

Published : Jan 1, 2020, 2:56 PM IST

تینوں افواج کو گزشتہ برس نئے چیف ملے اور یہ بھی اتفاق ہے کہ یہ تینوں ہی قومی دفاع اکیڈمی کے کورس میں ساتھ ساتھ تھے۔ اس سے قبل یہ اتفاق سنہ 1991 میں ہوا تھا جب تینوں فوجوں کے سربراہ بیچ میٹ تھے۔ نومنتخب فوج کے سربراہ جنرل منوج مکند نروانے، فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل آر کے ایس بھدوريا اور بحریہ کے سربراہ كرم بير سنگھ نے سنہ 1976 میں این ڈی اے کی 56 ویں کورس میں ایک ساتھ تربیت حاصل کی تھی۔

سی ڈی ایس کی تقرری کو دفاعی انتظامیہ میں بہتری کی سمت میں ایک بڑا اور اہم فیصلہ سمجھا جا رہا ہے، جس سے تینوں افواج کے درمیان تال میل بڑھے گا۔ جنگ اور سیکورٹی کے بدلتے منظر نامے میں حکومت کو تینوں افواج کی جانب سے ایک سوچا سمجھا مشورہ دیا جا سکے گا۔

تینوں فوجوں کو اعلی سطح پر ایک مؤثر قیادت بھی ملے گی۔ سی ڈی ایس چار اسٹار رینک والا جنرل ہوگا جو فوجی امور کے محکمہ کا سربراہ ہوگا۔ وہ تینوں افواج کے چیف آف اسٹاف کمیٹی مستقل چیف بھی ہوگا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ 15 اگست کو سی ڈی ایس کے عہدے کا اعلان کیا تھا۔ سی ڈی ایس حکومت کو دفاعی معاملات میں مشورہ دینے والا بڑا افسر ہوگا۔

Intro:Body:

ملک کو ملا رافیل اور قومی جنگی یادگار

نئی دہلی، یکم جنوری (یو این آئی) تینوں افواج میں تال میل کو فروغ دینے کے لئے ملک میں پہلی بار چیف آف ڈیفنس اسٹاف، (سی ڈی ایس) کی تقرری، بالاكوٹ سرجیکل اسٹرائک، فضائیہ کی طاقت بڑھانے والے سرخیوں میں چھائے رافیل لڑاکا طیارے باضابطہ طور حاصل ہونے اور قومی دارالحکومت میں قومی جنگی یادگار کا قیام دفاعی شعبے میں گزشتہ برس کی بڑی حصولیابی رہی۔

تینوں افواج کو گزشتہ برس نئے چیف ملے اور یہ بھی اتفاق ہے کہ یہ تینوں ہی قومی دفاع اکیڈمی کے کورس میں ساتھ ساتھ تھے۔ اس سے قبل یہ اتفاق 1991 میں ہوا تھا جب تینوں فوجوں کے سربراہ بیچ میٹ تھے۔ نومنتخب فوج کے سربراہ جنرل منوج مکند نروانے، فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل آر کے ایس بھدوريا اور بحریہ کے سربراہ كرم بير سنگھ نے 1976 میں این ڈی اے کی 56 ویں کورس میں ایک ساتھ تربیت حاصل کی تھی۔

سی ڈی ایس کی تقرری کو دفاعی انتظامیہ میں بہتری کی سمت میں ایک بڑا اور اہم فیصلہ سمجھا جا رہا ہے جس سے تینوں افواج کے درمیان تال میل بڑھے گا اور جنگ اور سیکورٹی کے بدلتے منظر نامے میں حکومت کو تینوں افواج کی جانب سے ایک سوچا سمجھا مشورہ دیا جا سکے گا۔ تینوں فوجوں کو اعلی سطح پر ایک مؤثر قیادت بھی ملے گی۔ سی ڈی ایس چار اسٹار رینک والا جنرل ہوگا جو فوجی امور کے محکمہ کا سربراہ ہوگا۔ وہ تینوں افواج کے چیف آف اسٹاف کمیٹی مستقل چیف بھی ہوگا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ 15 اگست کو سی ڈی ایس کے عہدے کا اعلان کیا تھا۔ سی ڈی ایس حکومت کو دفاعی معاملات میں مشورہ دینے والا بڑا افسر ہوگا۔

جاری۔یو این آئی۔ این یو۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.