ETV Bharat / bharat

اداکارہ ریچل وائٹ کورونا پازیٹیو

معروف اداکارہ ریچل وائٹ کے کووڈ۔19 مثبت ہونے کے بعد انہیں ایک صارف نے ٹویٹ کرکے کہا کہ 'جلد صحت یاب ہوجائیں۔ مناسب احتیاطی تدابیر اختیار کریں'۔

rachel white tests positive for covid-19
اداکارہ ریچل وائٹ کو کورونا مثبت
author img

By

Published : Jul 12, 2020, 2:27 PM IST

Updated : Jul 13, 2020, 7:08 AM IST

معروف اداکارہ ریچل وائٹ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ مہلک وبا کورونا وائرس کی شکار ہوگئی ہیں۔ جس کے بعد سوشل میڈیا پر ان مداحوں نے ان کی جلد صحتیابی کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

  • I have tested COViD19 positive. Quarantined at home. Please keep me in your prayers as I set off on my path to recovery. 🙏

    — Rachel White (@whitespeaking) July 11, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

انہوں نے ٹویٹ کیا ہے کہ 'کووڈ ۔19 کی میری رپورٹ مثبت آئی ہے۔ میں اب گھر میں ہی قرنطینہ میں ہوں۔ براہ کرم مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں'۔

ایک صارف نے تبصرہ کیا ہے کہ 'پریشان نہ ہوں۔ آپ جلد ہی ٹھیک ہوجائیں گی'۔

ایک اور صارف نے لکھا ہے کہ 'جلد صحت یاب ہوجائیں۔ مناسب احتیاطی تدابیر اختیار کریں'۔

Last Updated : Jul 13, 2020, 7:08 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.