ETV Bharat / bharat

پنجاب: پرالی کو جلانے میں 40 فیصدی کمی - آلودگی

ریاست پنجاب میں پچھلے برس گیہوں کی پرالی کو جلانے میں 40 فیصد کمی درج کی گئی ہے۔

بھونسے کو جلانے میں 40 فیصدی کی کمی
author img

By

Published : May 21, 2019, 11:27 AM IST

جبکہ اس سلسلے میں ائیرکوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی ) کو بھی اطمینان بخش ریکارڈز حاصل ہوئے ہیں۔
ایک اندازے کے مطابق، پچھلے برس کے مقابلے اس برس پنجاب میں گیہوں کی پرالی کو جلانے کے واقعات کو کم کردیا گیا ہے۔
ریاست پنجاب میں ہر برس 35 لاکھ ہیکٹر گیہوں کو اگایا جاتا ہے۔ جس سے تقریبا 200 لاکھ ٹن گیہوں کی پیداوار ہوتی ہے۔ ڈوابا علاقے میں جس میں جلندھر، ہوشیارپور، نوا شہر اور کپور تھلا جیسے اضلاع میں محض اس طرح کے 632 واقعات ہی پیش آئے۔
مالوا علاقے میں 3736 کے واقعات درج کیے گئے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.