ETV Bharat / bharat

منشیات سے روکنے کے لیے والدین کا انوکھا طریقہ - عرصے

عام طور پر منشیات کے عدم استعمال کے لیے ترغیب دی جاتی ہے،اس کے نقصانات بتائے جاتے ہیں، لیکن پنجاب کے فیروزپور میں آج ایک انوکھا واقعہ پیش آیا۔

منشیات کے عادی نوجوان کو خود کشی سے روکنے کے لیے انوکھا اقدام
author img

By

Published : Jul 29, 2019, 11:42 AM IST

ریاست پنجاب میں منشیات کے عادی ایک نوجوان کو خود کشی سے روکنے کے لیے والدین نے سختی برتتے ہوئے زنجیر سے جکڑ دیا ہے تا کہ وہ اس عادت سے چھٹکارہ حاصل کرسکے۔

منشیات کے عدم استعمال کے لیے ترغیب دی جاتی ہے۔

اطلاعات کے مطابق 35 سالہ منشیات کا عادی جسبیر سنگھ شادی شدہ اور دو لڑکوں کا والد ہے۔ اس نے خود کشی کی کوشش کی لیکن وہ ناکام رہا۔ جس کے بعد اسے زنجیر سے جکڑ دیا گیا ہے۔

سنگھ نے کہا کہ 'میں منشیات چھوڑنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ لیکن میں ایسا کرنے سے قاصر ہوں، میں نے گاؤں کے قبرستان میں بھی خودکشی کی کوشش کی تھی۔ میں ایک سال سے زیادہ عرصے سے منشیات لے رہا ہوں۔'

جسبیر سنگھ کے والد کلا سنگھ کے مطابق ان کا بیٹا گزشتہ چند برسوں سے منشیات کا استعمال کررہا ہے جس کی وجہ سے وہ اس کا عادی بن گیا۔

ڈپٹی سپرینڈیڈ آف پولیس نے بتایا کہ ڈرکز کو فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.