ETV Bharat / bharat

غیر ملکی افراد کو لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنا مہنگا پڑا - uttrakhand police

ریاست اترکھنڈ کے ضلع رشیکیش میں مقیم غیر ملکی لوگوں کو لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنا مہنگا پڑگیا۔

غیر ملکی لوگوں کو لاک ڈاؤن کی خلاف ورضی
غیر ملکی لوگوں کو لاک ڈاؤن کی خلاف ورضی
author img

By

Published : Apr 11, 2020, 9:07 PM IST

Updated : Apr 11, 2020, 10:04 PM IST

پولیس نے ان تمام بیرونی ممالک کے لوگوں کو 500 بار 'آئی ایم ساری' لکھنے اور بولنے کی سزا سنائی۔ اس کے بعد ان کو ہدایت دے کر چھوڑ دیا گیا۔

دراصل تپوون علاقے میں رہنے والے مقامی باشندے لاک ڈاؤن کی خلاف وضی کر رہے تھے، نہیں اس دوران غیر ملکی باشندے بنا وجہ یہاں وہاں گھومتے نظر آتے تھے۔

سنیچر کے روز چوکی انچارج ونود کمار اپنی ٹیم کے ساتھ نیم بیچ سے لے کر سائیں گھاٹ تک گشت کر رہے تھے، تبھی اسی دوران 10 غیر ملکی سیاح گنگا کنارے چہل قدمی کرتے نظر آئے۔ جنہیں پولیس نے موقع پر بیٹھ کر لاک ڈاؤن کے قانون کے بارے میں بتایا۔ ساتھ ہی انہیں بتایا گیا کہ صبح سات بجے سے دوپہر ایک بجے تک محض ضرورت کا سامان خریدنے کی چھوٹ ہے۔ جبکہ لاک ڈاؤن کے دوران گنگا کنارے نہانہ اور چہل قدمی کرنے پر پابندی ہے۔ غیر ملکی لوگوں نے کہا کہ اس بارے میں انہیں معلوم نہیں ہے۔

اس معاملے میں تپوون چوکی انچارج نے کہا کہ سبھی غیر ملکی لوگوں کو کاغز پر 500 بار 'آئی ایم ساری' اور 'میں نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورضی کی' لکھایا۔ انچارج نے انہیں لاک ڈاؤن سے متعلق قانون بتائے تاکہ آئدہ وہ ایسی غلطی نہ کریں۔

Last Updated : Apr 11, 2020, 10:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.