ETV Bharat / bharat

کسانوں کی ٹریکٹر ریلی دہلی میں داخل

author img

By

Published : Jan 26, 2021, 9:21 AM IST

Updated : Jan 26, 2021, 10:49 AM IST

زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کر رہے کسان سنگھو اور ٹکری بارڈر پر پولیس بیریکیڈ کو توڑ کر دہلی میں داخل ہوگئے۔ اس دوران پولیس نے انہیں روکنے کی کوشش بھی کی۔

کسانوں کی ٹریکٹر ریلی
کسانوں کی ٹریکٹر ریلی

کسانوں کی مجوزہ ریلی 11 بجے شروع ہونے والی تھی لیکن انہوں نے پہلے ہی ریلی نکال دی اور دہلی میں داخل ہوگئے۔

کسانوں کی ٹریکٹر ریلی

تفصیلات کے مطابق سنگھو بارڈر سے کسانوں کے ایک دستے نے ٹریکٹر مارچ شروع کیا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ یہ سارے 'کسان مزدور سنگھرش سمیتی' پنجاب سے وابستہ ہیں۔

زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسان دہلی بارڈر پر سنگھو، ٹکری اور غازی پور کے تین مقامات پر آگے بڑھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

پریڈ کے لیے کسانوں کا گروپ سنگھو بارڈر سے نکلنا شروع ہوگیا ہے۔ کسانوں کا یہ گروپ کنجھاولا چوک۔اوچندی بارڈر۔ کے ایم پی۔جی ٹی روڈ جنکشن کی طرف بڑھ رہا ہے۔

Last Updated : Jan 26, 2021, 10:49 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.