ETV Bharat / bharat

منگلور پولیس فائرنگ میں ہلاک افراد کے انصاف کے لیے احتجاج - مخالف سی اے اے احتجاج

شہر کے ٹاؤن ہال کے روبرو کراولی گروپ کی جانب سے بڑے پیمانے پر احتجاج کیا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں شریک احتجاجیوں نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف آواز اٹھائی۔

منگلور پولیس فائرنگ میں ہلاک افراد کے انصاف کے لیے احتجاج

author img

By

Published : Jan 21, 2020, 7:43 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 9:46 PM IST

شہر کے ٹاؤن ہال کے روبرو کراولی گروپ کی جانب سے بڑے پیمانے پر احتجاج کیا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں شریک احتجاجیوں نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف آواز اٹھائی۔

منگلور پولیس فائرنگ میں ہلاک افراد کے انصاف کے لیے احتجاج

یاد رہے شہر منگلور میں سی اے اے کے خلاف احتجاج کے دوران پولیس فائرنگ میں دو افراد کی موت ہوئی تھی اور یہ احتجاج ان شہیدوں کے لئے انصاف کا مطالبہ کرتے ہوئے منعقد کیا گیا تھا۔

اس احتجاج میں کیرالہ سے تعلق رکھنے والے راجیہ سبھا کے رکن بینائے وشوم نے بھی شرکت کی۔ وشوم نے بی جے پی کی برسر اقتدار حکومت کو متنبہ کیا کہ ملک لوگوں سے چلتا ہے اور لوگ عوام مخالف قوانین کو قبول نہیں کرینگے۔

Intro:ka_blr_02_protest demanding justice for mangalore anti-caa police firing victims_7205032

Body:
ka_blr_02_protest demanding justice for mangalore anti-caa police firing victims_7205032

منگلور پولیس فائرنگ کے مظلومین کے انصاف کے لئے احتجاج

بنگلور: شہر کے ٹاؤن ہال کے روبرو کراولی گروپ کی جانب سے بڑے پیمانے پر احتجاج منعقد کیا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں شریک احتجاجیوں نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف آواز اٹھائی.

یاد رہے شہر منگلور میں سی اے اے کے خلاف احتجج کے دوران ہوئے دو افراد کی پولیس فائرنگ میں اموات ہوئی تھی اور یہ احتجاج ان شہیدوں کے لئے انصاف کی مانگ کے لئے منعقد کیا گیا تھا.

اس احتجاج میں کریلا سے تعلق رکھنے والے راجیہ سبھا کے رکن بینائے وشوم نے بھی شرکت کی. وشوم نے بی جے پی کی برسر اقتدار حکومت کو متنبہ کیا کہ ملک لوگوں سے چلتا ہے اور لوگ عوام مخلاف قوانین کو قبول نہیں کرینگے.

بائیٹس...
1. لبنا، نیشنل وومینز فرنٹ
2. محمد شرف الدین، سماجی کارکن
3. محمد حنیف، کراولی وکوٹہ
4. فردوس
5. بینائے وشوم، رکن راجیہ سبھا
Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 9:46 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.