ETV Bharat / bharat

پرائیویٹ اسکولز میں غریب بچوں کے داخلےکیوں نہیں؟ - داخلہ

غور طلب ہے کہ 25 فیصد غریب بچوں کا مفت میں داخلہ لینا پرائیوٹ اسکولز کے لیے لازمی ہے۔ ایسا نہ کرنے کی صورت میں اسکول کے خلاف قانونی کارروائی کی جا سکتی ہے۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jun 24, 2019, 7:41 PM IST

اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں کسان یونین نے پرائیویٹ اسکولز کے خلاف مہم چھیڑ رکھی ہے۔

پرائیویٹ اسکولز میں غریب بچوں کے داخلےکیوں نہیں؟

کسان رہنما رام کشور پٹیل کا کہنا ہے کہ پرائیوٹ اسکولز میں غریب بچوں کا داخلہ نہ ہونا حکومت کے فیصلے کا مذاق اڑانا ہے۔

غور طلب ہے کہ 25 فیصد غریب بچوں کا مفت میں داخلہ لینا پرائیوٹ اسکولز کے لیے لازمی ہے۔ ایسا نہ کرنے کی صورت میں اسکول کے خلاف قانونی کارروائی کی جا سکتی ہے۔

یونین کا کہنا ہے کہ جب اس سلسلے میں اسکول انتظامیہ سے ڈاٹا مانگا جاتا ہے تو اسکولز کی جانب سے کوئی بھی معلومات فراہم نہیں کی جاتی ہے۔

یونین نے بی ایس اے کے کردار پر بھی سوال کھڑے کیے ہیں۔

کسان یونین نے اے ڈی ایم کو میمورینڈم سونپنے کا ساتھ ہی متنبہ کیا ہے کہ اگر ان کے مطالبات پر غور نہیں کیا گیا تو وہ بڑے پیمانے پر احتجاج کریں گے۔

دوسری جانب انتظامیہ نے یقین دہانی کرائی ہے کہ اس سلسلے میں بی ایس اے سے جوب طلب کر کے پرائویٹ اسکولز میں غریب بچوں کا داخلہ یقینی بنایا جائے گا۔

بارہ بنکی سے ای ٹی وی بھارت کے لیے محمد عمیر کی رپورٹ

Intro:پرائیویٹ اسکولوں میں لازمی تعلیم حق کے تحت غریب بچوں کو ایڈمیشن نہ دئے جانے کے خلاف بھارتیہ کسان یونین ٹکیت گٹ نے آواز بلند کی ہے۔ بھارتیہ کسان یونین نے اس معاملے میں احتجاج کر کے اے ڈی ایم کو میمورینڈم دیا ہے۔ کسان یونین نے انتباہ کیا ہے کہ اگر ان کے مطالبات پر غور نہیں کیا گیا تو وہ اور بڑا احتجاج کریں گے۔

Body:بھارتیہ کسان یونین کا الزام ہے کہ پرائیویٹ اسکول لازمی تعلیمی حق کے تحت غریب بچوں کو ایڈمیشن نہیں دیتے ہیں۔ جو سیدھے قوانین کی خلاف ورضی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسکول انتظامیہ سے جب ڈاٹا مانگا جاتا ہے تو کچھ بھی بتایا نہیں جاتا۔ کسان یونین نے اس معاملے میں بی ایس اے کے کردار پر بھی سوال کھڑے کئے ہیں۔ کسان یونین نے انتباہ کیا ہے کہ اگر ان کے مطالبات پر غور نہیں کیا گیا تو بڑا مظاہرہ کیا جائے گا۔ اور بی ایس اے کے خلاف بھی احتجاج کیا جائے گا۔ دوسری جانب انتظامیہ نے یقین دہانی کرائی ہے کہ اس مسلہ پر بی ایس اے سے جوب طلب کر کے پرائویٹ اسکولوں میں غریب افراد کے بچوں کے ایڈمیش کو یقینی بنایا جائے گا۔
بائیٹ رام کشور پٹیل، کسان رہنما کرتے اور اگونچھے میں
بائیٹ سندیپ کمار گپتا، اے ڈی ایم، چیک شرٹ میں

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.