ETV Bharat / bharat

ہبلی میں سی اے اے کے خلاف احتجاج

ریاست کر ناٹک ہبلی شہر میں تمام علمائے کرام سیاسی رہنما اور دیگر مذاہب کے رہنماؤں کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔ اس موقع پر مولانا محمد علی قاضی نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بھارت ایک ملک جمہوری ملک ہے یہاں پر ہر مذہب کو ماننے والے رہتے ہیں۔

ہبلی میں سی اے اے کے خلاف احتجاج
ہبلی میں سی اے اے کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Jan 18, 2020, 3:15 PM IST

مرکزی حکومت ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈ کر کے لکھے ہوئے دستور ہند میں رد و بدل کرنے کی کوشش کرتی ہی جارہی ہے ، ملک میں ین آر سی ، سی اے اے کو نافد کر کے ہندو مسلم میں نفرت پیدا کر نے کی کوشش کر رہی ہے۔

ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈ کر، سوامی ویکا نند اور دیگر عظیم ہستیاں اس ملک کے سیکولرازم پر فخر محسوس کرتے تھے۔ آج اس ملک کی مرکزی حکومت ملک کی سیکولرازم کو ختم کر نے کی کوشش کر رہی ہے۔

ہبلی میں سی اے اے کے خلاف احتجاج

اس ملک میں ہندو مسلم سکھ، عیسائی، اور دیگر مذاہب کے عوام بھائی چارگی سے اپنی زندگی گزار رہے ہیں مگر ملک میں بی جے پی حکومت اپنی سیاسی مفاد کے لئے سی اے اے کو جاری کر کے ملک میں ذات پات کی نفرت پیدا کر نے کی کوشش کر رہی ہے۔

اس لئے آج ملک کے تمام علمائے کرام اور دیگر مذاہب کے سیاسی و مذہبی رہنما نے سی اے اے کے خلاف اس احتجاجی دھرنا میں شرکت کر کے اتحاد کا پیغام دیا۔

Intro:ہبلی شہر میں سی اے اے کے خلاف تمام علمائے کرام اور سیاسی لیڈران کی احتجاج

Body:ریاست کر ناٹک ہبلی شہر میں تمام علمائے کرام سیاسی لیڈران اور دیگر مذاہب کے لیڈران کی جانب سے احتجاج دھرنا کیاگیا. اس موقع پر مولانا محمد علی قاضی نے ای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوئے کہا. یہ ملک جمہوری ملک ہے. یہاں پر ہر مذہب کے عوام رہتے ہیں. اس ملک کی مرکزی حکومت ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈ کر کے لکھے ہوئے دستور ہند میں ردوبد کر نے کی کوشش کرتی ہی جارہی ہے. ملک میں ین آر سی، سی اے اے کو جاری کر کے ہند مسلم میں نفرت پیدا کر نے کی کوشش کر رہی ہے. اس ملک میں ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈ کر، سوامی ویکا نند اور دیگر عظیم ہستیوں نے اس ملک کی سیکولر زم پر غرب محسوس کر تے تھے. آج اس ملک کی مرکزی حکومت ملک کی سیکولرازم کو ختم کر نے کی کوشش کر رہی ہے. اس ملک میں ہند، مسلم دیکھ، عیسائی، اور دیگر مذاہب کے عوام بھائی چارگی سے اپنی زندگی گزار رہے ہیں. مگر ملک میں بی جے پی حکومت اپنی سیاسی مفاد کے لئے سی اے اے کو جاری کر کے ملک میں ذات پات کی نفرت پیدا کر نے کی کوشش کر رہی ہے. اس لئے آج ملک کے تمام علمائے کرام اور دیگر مذاہب کے سیاسی مذہبی لیڈران نے سی اے اے کے خلاف اس احتجاجی دھرنا میں شرکت کر کے اتحاد کا پیغام دیا.... 1...بایٹ..مولانامحمد علی قاضی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.