ETV Bharat / bharat

پریا دت ممبئی سے انتحابات میں حصہ لیں گی۔ - undefined

کانگریس پارٹی نے بدھ کو 21 امیدوارں کی دوسری فہرست جاری کی ہے جس میں پریا دت ممبئی سے اور راج ببر موراد آباد سےانتخابات میں حصہ لیں گے۔

کانگریس کے سینئر رہنما
author img

By

Published : Mar 14, 2019, 1:23 PM IST

کانگریس پارٹی نے بدھ کو 21 امیدوارں کی دوسری فہرست جاری کی ہے جس میں پریا دت ممبئی سے اور راج ببر موراد آباد سےانتخابات میں حصہ لیں گے۔

گزشتہ ماہ جینوری میں پریا دھتا نے راہل گاھندی سے کہا تھا کہ وہ انتخابات میں حصہ نہیں لینا چاہتی چند روز پہلے انہوں نے انتخابات میں شرکت لینے کا فیصلہ لیا ہے۔

دت 2005 ء میں انتخابی سیاست میں داخل ہوگئی تھی اور ممبئی پارلیمانی انتخابی حلقے سے حصہ لیا تھا۔

انہوں نے 2014 میں گزشتہ تین عام اسمبلی انتخابات بھی لڑی کی تھی اور آخری لوک سبھا بی جے پی کے پونم مہجن کے مد مقابلے ہار گی۔
کونگریس پارٹی نےاپنا فہرست 7مارچ کو جاری کیا۔

Intro:Body:

aneesa

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

aneesa
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.