ETV Bharat / bharat

وزیراعظم کے خلاف قابل اعتراض تبصرہ - قابل اعتراض تصویر

وزیراعظم نریندر مودی اور راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے خلاف قابل اعتراض تصویر اور تبصرہ پوسٹ کرنے کے معاملے میں گرفتار شخص کو پیر کو عدالتی حراست میں بھیجا گیا۔ یہ شخص چندر پور ضلع کا رہنے والا ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Aug 26, 2019, 11:50 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 9:52 AM IST

پولیس ذرائع کے مطابق ملزم بلراج دھوٹے کو بھارتیہ جنتا پارٹی کی انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) سیل کی شکایت کے بعد اتوار کے روز اس گھر سے گرفتار کیا گیا تھا۔
ملزم نے سوشل میڈیا پر اپنے تبصرے میں کہا تھا کہ مجاہد آزادی بھگت سنگھ کا کیس ایک مسلمان وکیل نے لڑا تھا جبکہ آر ایس ایس سے وابستہ ایک ہندو وکیل نے ان کے خلاف کیس کی پیروی کی تھی۔
پولیس نے ملزم کے خلاف تعزیرات ہند کی دفعہ 354 1 (4) اور دفعہ 505 (2) کے ساتھ ہی انفارمیشن ٹیکنالوجی ایکٹ کی دفعہ 67 کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 9:52 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.