ETV Bharat / bharat

وزیراعظم نے لال قلعہ پر پرچم کشائی کی - یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

صبح 7:18 بجے لال قلعے کے لاہور دروازے کے سامنے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اور سیکریٹری دفاع ڈاکٹر اجے کمار نے وزیراعظم مودی کا استقبال کیا۔

وزیر اعظم  نے لال قلعہ پر پرچم کشائی کی
وزیر اعظم نے لال قلعہ پر پرچم کشائی کی
author img

By

Published : Aug 15, 2020, 9:56 AM IST

Updated : Aug 15, 2020, 5:12 PM IST

کورونا وائرس کے بحران کے درمیان وزیراعظم نریندر مودی نے آج لال قلعہ پر 74 ویں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی-

وزیراعظم نے لال قلعہ پر پرچم کشائی کی

صبح 7:18 بجے لال قلعے کے لاہور دروازے کے سامنے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اور سیکریٹری دفاع ڈاکٹر اجے کمار نے وزیر اعظم مودی کا استقبال کیا۔

اس کے بعد وزیر اعظم نے گارڈ آف آنر لیا۔

وہیں یوم آزادی کے موقع پر سیکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

کورونا کے حوالے سے بھی بہت سی احتیاطی تدابیر اختیار کی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعظم مودی نے فوج اور کورونا واریئرز کو خراج تحسین پیش کیا

وزیراعظم کی تقریر ختم ہونے کے بعد قومی کیڈٹ کور کے کیڈٹ نے قومی ترانہ پیش کیا۔

Last Updated : Aug 15, 2020, 5:12 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.