ETV Bharat / bharat

وزیراعظم نریندر مودی کے خطاب کی بڑی باتیں - pm speech in icc programme

وزیراعظم نریندر مودی آج انڈین چیمبر آف کامرس (آئی سی سی) کے پروگرام سے خطاب کررہے ہیں -

وزیراعظم نریندر مودی
وزیراعظم نریندر مودی
author img

By

Published : Jun 11, 2020, 11:17 AM IST

Updated : Jun 11, 2020, 1:32 PM IST

وزیراعظم نریندر مودی آج انڈین چیمبر آف کامرس (آئی سی سی) کے پروگرام سے خطاب کررہے ہیں - وزیراعظم کے خطب کی بڑی باتوں پر ایک نطر ڈالتے ہیں۔

بھارت میں ایک اور مہم جاری ہے اور ملک کو سنگل یوز پلاسٹک سے بچانا ہے اور اس سے تھری پی یعنی عوام، زمین اور منافع کو فائدہ ہوگا

اس معاملے میں بنگال کی جوٹ صنعت کافی موٗثر ہے اور ہمیں اس موقع کا فائدہ اٹھانا ہے

جب بنگال کا بنا جوٹ کا بیگ ہر کسی کے ہاتھ میں ہوگا تب سوچیے بنگال کے لوگوں کو کتنا فائدہ ہوگا

یو پی آئی کے ذریعے ہماری بینکنگ کیش لیس، ٹچ لیس اور 24*7 جاری رہتی ہے

جن دھن آدھار اور موبائیل کے ذریعے کروڑوں بھارتیوں تک ضروری چیزیں پہنچانا ممکن ہوا ہے

جی ای ایم نے عوام کو حکومت کے ساتھ جڑ کر منافع کمانے کا اہم موقع فراہم کیا ہے

جی ای ایم پلیٹ فارم پر ہر کوئی بھارت حکومت کو اپنی خدمات مہیا کراسکتا ہے

یہ موقع مواقع کو پہچاننے کا ہے اگر یہ وبأ سب سے بڑی مصیبت ہے تو اس سے سب سے بڑی سیکھ لینی ہے

حکومت آپ کے ساتھ ہے آپ بے جھجھک آگے بڑھیے

آتم نربھر بھارت کے لیے ضروری ہے آتم نربھر بھارتی

---

آئی سی سی کے مفاد میں کام کرنے والوں کی خدمات قابل ستائش ہے

لوکل کے لیے ووکل ہونے کا وقت ہے اور پورے ملک کو آتم نربھر کرنے کا وقت ہے

اب ملک نے ٹھان لیا ہے اور اس جانب قدم بھی اٹھارہا ہے

ایم ایس ایم ایز کی خصوصیت بتائی گئی ہیں

اب تمام شعبے میں خاص کر کان کنی، کوئلہ، معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کار آگے آئیں

کسانوں کے لیے جو پالیسی ابھی لائی گئی ہیں اس نے کسانوں کو غلامی سے آزاد کردیا ہے

ای سی اے کے تحت کسانوں کو ایک پروڈیوسر کے طور پر شناخت دی گئی ہے

آرگینک دارالحکومت بن سکتی ہیں شمال مشرقی ریاستیں

این ڈی اے حکومت نے اب تک جو اقدامات کیے ہیں شمال مشرقی ریاستوں کو اس سے بہت فائدہ ہوگا اور کلکتہ ترقی کے معاملے میں بہت آگے جاسکتا ہے

پاچ برس بعد 2025 میں آئی سی سی اپنے 100 برس مکمل کرنے جارہا ہے

اس لیے میں آپ سے اپیل کرتا ہوں کہ بھارت کو آتم نربھر بنانے کے لیے 50 یا 100 اہداف طئے کرے جو ملک اور آئی سی سی کے مفاد کی خاطر ہو

ہمیشہ ہم سنتے آئے ہیں کہ بنگال جو آج سوچتا ہے بھارت وہ کل سوچتا ہے

ہمیں بھارتی معیشت کو کمانڈ اور کنٹرول سے نکالنا ہے اور آگے بڑھ کر سنہرے فیصلے کرنا ہے

صنعت کاروں کو معیشت کو بحران سے نکالنے کی کوشش کرنی ہے

پانچ برس قبل ایک ایل ای ڈی بلب 350 روپئے تک ملتا تھا اور آج 50 روپئے میں بھی مل جاتا ہے کیونکہ اس کی مانگ میں اضافہ اور منافع بھی ہوا ہے اس لیے مصنوعات کی پیداور میں اضافہ ہوا ہے

ایل ای ڈی کے سبب ملک بھر میں 19 ہزار کروڑ روپئے کی بچت ہورہی ہے

---

آئی سی سی نے بہت کچھ دیکھا ہے اور مصیبتیں جھیلی ہیں۔

کورونا وبأ کے علاوہ بھی بھارت ٹڈی، زلزلے اور آتشزدگی کے واقعات سے جھوجھ رہا ہے

اس وقت میں بھی ہم سب متحد ہوکر لڑرہے ہیں

وقت بھی ہمارا امتحان لیتا ہے

کئی بار متعدد مسائل ایک ساتھ سامنے آتے ہیں اور ایسے حالات میں ہماری کوشش سنہرے مستقبل کے مواقع لاتا ہے

جو پہلے ہی ہار مان لیتا اس کے سامنے نئے مواقع دور دور تک نظر نہیں آتے لیکن جو کوشش کرتا ہے اس کے لیے کئی مواقع سامنے آتے ہیں

ہمیں ایک ساتھ مل کر بڑی سے بڑی مصیبت کا سامنا کرنا ہے یہ ہماری بہت بڑی قوت ہے

مصیبت کی دوائی مظبوطی ہے

مشکل وقت نے ہر بار ملک کو مزید مظبوط کیا ہے اور ملک کو طاقت دی ہے

یہی افکار آئی سی سی ممبرز اور ملک کے لوگوں کے چہرے پر نظر آتے ہیں

کورونا جیسی وبأ سے پوری دنیا لڑرہی ہے اور کورونا واریئرس کے ساتھ ہمارا ملک اس لڑائی میں کسی سے بھی پیچھے نہیں ہے

اس آفت کو موقع میں تبدیل کرنا اور اسے ٹرننگ پوائنٹ بنانا ہے

اور یہ ٹرننگ پوائنٹ آتم نربھر بھارت (خود کفیل بھارت) ہے

کاش ہم ملک کے ہر صنعتی شعبے میں آگے ہوتے اور ایسے نہ جانے کتنے کاش ہیں

کورونا وبأ نے ہمیں اس کی رفتار بڑھانے کا سبق دیا ہے اور اسی سے نکلا ہی آتم نربھر بھارت ہے

جب اولاد بڑی ہونے لگتی ہے تب والدین کہتے ہیں اپنے پیروں پر کھڑے رہنا سیکھو اور اسی طرح سے آتم نربھر بھارت کا سبق ملتا ہے بھارت کو بھی اپنے پیروں پر کھڑے ہونا ہے

بھارت کو اپنی ترقی کے لیے دوسرے ممالک پر انحصار کم کرنا ہوگا اور تمام چیزوں کی پیداوار بھارت میں ہو اس کی کوشش کرنی ہے

چھوٹی چھوٹی گھریلو صنعتوں میں تیار کردہ اشیاؑ کے لیے دوسرے ممالک سے در آمد کرنے والی چیزوں پر قابو کرنا ہوگا

Last Updated : Jun 11, 2020, 1:32 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.