ETV Bharat / bharat

وزیراعظم مودی تین اکتوبر کو اٹل ٹنل کا افتتاح کریں گے

author img

By

Published : Sep 29, 2020, 9:33 PM IST

سیمینس لیمیٹڈ کے مینیجنگ ڈائریکٹر و چیف ایگزیکٹو آفیسرسنیل ماتھر نے کہا ہے کہ روہتانگ واقع روہتانگ اٹل ٹنل کا افتتاح تین اکتوبر کو وزیراعظم نریندرمودی کریں گے۔

prime minister modi will inaugurate the atal tunnel on october 3 in himachal pradesh
فائل

ماتھر نے بتایا کہ ریاست میں منالی واقع پروقار اٹل ٹنل روہتانگ میں اسٹیٹ آف دی آرٹ آٹومیشن ٹیکنالوجی کو نافذ کیا ہے۔ اس تاریخی اور ہائی ٹکنالوجی منصوبہ کے ساتھ تعاون کرکے بہت فخر محسوس ہوا ہے جو کہ طویل مسافت میں نہ صرف لوگوں اور سامانوں کی آمدورفت بڑھانے کے لئے ضروری ہے بلکہ حفاظت کے لیے بھی اہم ہے۔

یہ سرنگ منالی اور لیہہ کے درمیان کا 46 کلومیٹرکا فاصلہ کم کرے گی۔ ماتھر نے آج کہا کہ سیمینس کی اسٹیٹ آف دی آرٹ ٹکنالوجی کی ایگزیکٹو کارکردگی دس ہزار فٹ سے زیادہ اونچائی پر حفاظت اور کارکردگی کو فروغ دے گی۔

دنیا کے ٹکنالوجی لیڈر سیمینس نے پروقار منصوبے کے لیے شراکت داری کی اور اس منصوبے میں جدید ترین ٹنل آٹومیشن اور ڈیجیٹل ٹکنالوجی کونافذ کیا ہے۔

مزید پڑھیں:

'اپوزیشن کا مظاہرہ صرف برائے مخالفت ہے'

روہتانگ پاس پر واقع اس سرنگ کی مکمل طوالت 9.02 کلو میٹر ہے اور یہ دس ہزار فٹ کی اونچائی پر ہے۔ انہوں نے کہا کہ جدید تکنیک کو یہاں انسٹال کیا تاکہ وہ یقینی کرسکیں کہ بجلی، وینٹیلیشن اور فائر سیفٹی سسٹم کو تعینات کیا جاسکے اور سب سے چیلنجنگ ماحولیاتی صورت حال کے تحت پوری طرح سے قابل اعتماد اور محفوظ طریقہ سے مسلسل نظر رکھ پائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.