ETV Bharat / bharat

وزیراعظم نے ڈاکٹر امبیڈکر کو خراجِ عقیدت پیش کیا - ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کی برسی پر انہیں یاد کیا گیا

وزیراعظم نریندر مودی نے اتوار کو ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کی برسی پر انہیں یاد کیا۔

وزیراعظم نے امبیڈکر کی برسی پر انہیں سلام کیا

author img

By

Published : Dec 6, 2020, 10:05 AM IST

وزیراعظم نریندر مودی نے اتوار کو ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کی برسی پر انہیں یاد کیا اور سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ قوم کے تئیں ان کے خوابوں کو ہم پورا کرنے کے لئے عہد بستہ ہیں۔

ڈاکٹر امبیڈکر کی آج 64 ویں برسی ہے۔ ان کا انتقال 6 دسمبر 1956 کو دہلی میں ہوا تھا۔

وزیر اعظم مودی نے ڈاکٹر امبیڈکر کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ 'ان کے خیالات اور نظریات لاکھوں لوگوں کو مسلسل خوشحال کرتے ہیں۔ قوم کے تئیں ہم ان کے خوابوں کو پورا کرنے کے لئے پابند عہد ہیں۔'

ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈیکر، ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کے نام سے مشہور ہندوستانی دانشور، ماہر قانون، ماہر معیشت، سیاست دان اور سماجی مصلح تھے۔ انہوں نے دلت بدھ تحریک کو فروغ دیا اور اچھوتوں سے معاشرتی امتیاز کے خلاف مہم چلائی۔ مزدوروں، کسانوں اور خواتین کے حقوق کی بھی حمایت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.