ETV Bharat / bharat

آندھراپردیش: سڑک پر بچے کی پیدائش - district krishna

ریاست آندھراپردیش کے ضلع کرشنا میں ایک خاتون نے سڑک کے کنارے بچے کو جنم دیا۔

district krishna
آندھراپردیش: سڑک پر بچے کی پیدائش
author img

By

Published : Jan 12, 2020, 8:28 AM IST

تفصیلات کے مطابق حاملہ خاتون جب میلاورم شہر کے سرکاری ہسپتال پہنچی تو متنازعہ طور پر انتظامیہ نے یہ کہہ کر اسے روانہ کردیا کہ کوئی ڈاکٹر اس کی ڈلیوری کے لیے موجود نہیں ہے۔
تب خاتون وہاں سے روانہ ہوئی اور چلنے کے دوران سڑک پر اس کی طبعیت بگڑنے لگی، اس موقع پر راہگیر خواتین نے اس کو سہارا دیا اور سڑک کے ایک کنارے لے جا کر اس کی ڈلیوری کی۔
اس واقعے کے پتہ چلتے ہی رکن اسمبلی وسنتا کرشنا پرساد نے فوری طور پر جائے مقام پر ایمولینس بھیج کر خاتون اور اس کے نومولود بچے کو وجئے واڑہ سرکاری ہسپتال میں داخل کرایا۔

Intro:Body:

656

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.